English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Legislative council | مجلس قانون ساز ۔ | |
| Legislative department | محکمہ وضع قوانین ۔ | |
| Legislatively | Adverb | قانُون سازی کے طَور پَر ۔ |
| Legislator | Noun | قانُون بَنانے والا ۔ قانُون ساز ۔ |
| Legislatorial | Adjective | مُقنَن کے بارے ميں ۔ واضِع قانُون سے مُتعلِّق ۔ |
| Legislatorially | Adverb | قانُون سازی کے طَور پَر ۔ |
| Legislatorship | Noun | قانُون ساز کا مَنصَب ۔ |
| Legislatresslegislatrix | — | — |
| Legislature | Noun | مَجلِسِ قانُون ساز ۔ سَرکاری طَور پَر با اِختِيار مُنتَخِب لوگوں کی مَجلِس جو قانُون بَناتی ، مَنسُوخ کَرتی اور اُن ميں تَرميم کَرتی ہے ۔ |
| Legist | Noun | ماہِرِ قانُون ۔ وہ شَخص جو قانُون کا ماہِر اور عالِم ہو ۔ |
| Legit | Adjective | عوامی ۔ جائز ۔ قانُونی ۔ دُرُست ۔ |
| Legitim | Noun | باپ کی جائیدار کا وہ حصہ جو اس کے مرنے کے بعد اس کے بچوں کو وراثتاً ملے ۔ |
| Legitimacy | Noun | جَواز ۔ اپاحَت ۔ جائز ہونے کی حالَت يا صِفت ۔ حَلال زادگی ۔ |
| Legitimate | Adjective | جائیز مناسب صحیح النسب ۔ |
| Legitimately | Adverb | جائز طَور پَر ۔ حَسبِ قانُون ۔ شَرعاً ۔ اصلِيَت سے ۔ |
| Legitimateness | Noun | جَواز ۔ اباحَت ۔ |
| Legitimation | Noun | جَواز دہی ۔ تَشريح ۔ |
| Legitimatization | Noun | حِلّت ۔ حلالی ۔ جائز ۔ |
| Legitimatize | Verb | جائز قَرار دينا ۔ مُباح ۔ٹھہرانا ۔ جائز کَرنا ۔ |
| Legitimism | Noun | قانُونی اِختِيار کی حَمايت ۔ قانُون پَرَستی ۔ موزونِيَت کی حَمايت ۔ |
| Legitimistlegitimistic | — | — |
| Legitimization | Noun | جائز قَرار دينے کا عمَل ۔ جَواز دہی ۔ مُستَنَد ٹھہرانے کا عمَل ۔ |
| Legitimize | Verb | جائز قَرار دينا ۔ مَباح ٹھہرانا ۔ جائز کَرنا ۔ ٹھيک کَرنا ۔ |
| Legitimized | Verb | صحیح ہوا ۔ |
| Legitimtize | Verb | جائز قرار دینا ، صحیح النسب قرار دینا ، صحیح قرار دینا ۔ |
| Legitmate | حق دار جائز مستحق ۔ | |
| Legless | Adjective | بے ٹانگ ۔ اپاہِج۔ لَنگڑا ۔ |
| Leglet | Noun | چھوٹی ٹانگ ۔ پاﺅں کا ایک زیور ۔ |
| Legman | Noun | صَحافَت ۔ صَحافی جِسے واقعہ کے فوراً بَعد مَعلُومات بَہَم کَر کے اِطلاع دينے کی ذِمَّہ داری دی گَئی ہو ۔ |
| Lego | Noun | پلاسٹک کے ٹُکڑوں کو جوڑ کر کھلونے بنانے کا کھیل یا کھلونا ۔ |