English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Leder millstone | Noun | چکی کا نچلا پتھر ۔ |
| Lederfen | Noun | فین بوفین کا تجارتی نام ۔ |
| Lederhosen | Noun | گھُٹنوں تَک لَمبا پاجامہ جو چَمڑے سے بنا ہوتا ہے ۔ اور خاص طَور پَر جَرمنی میں پہنا جاتا ہے ۔ |
| Ledermycin | Noun | لیڈرمائیسِن کا تجارتی نام ۔ |
| Ledge | Noun | چھَجّا ۔ تَنگ باہِر نِکلا ہُوا حِصّہ جو ایک اُفقی تَختَہ نُما سَطَح بناتا ہے ۔ کَنگنی ۔ ترائی ۔ کِنارا ۔ سِرا ۔ طاق ۔ |
| Ledged | Adjective | اُبھرا ہوا ۔ نِکلا ہوا ۔ بڑھا ہوا ۔ |
| Ledged door door | — | — |
| Ledgement ledgment | — | — |
| Ledger | Noun | بَہی ۔ کھاتا ۔ حِسابات کی بَڑی کِتاب جِس میں لین دین کے آخری اندراجات شامِل ہوں ۔ کُل نامَہ ۔ کُلیات نامَہ ۔ |
| Ledger account | بہی کھاتہ ۔ | |
| Ledger accts | Adjective | کھاتہ داری بہی کھاتہ حسابات کی بڑی کتاب جس میں لین دین کے آخری اندراجات شامل ہوں ۔ |
| Ledger bait | Noun | مچھلی کا چادر جو ایک جگہ پر رھتا ہے ۔ |
| Ledger blade | Noun | کپڑا کاٹنے کی مشین کا غیر متحرک پھل یا چھری ۔ |
| Ledger board | Noun | ایک اُفقی تَختَہ جو زینے کے جَنگلے کے سَر کی حیثیّت سے کام دیتا ہے ۔ |
| Ledger book | Noun | کھاتا بہی ۔ بہی ۔ |
| Ledger clerk | کھاتہ نویس ۔ | |
| Ledger clerk accts | Adjective | کھاتہ نویس ۔ |
| Ledger folio | Adjective | صفحہ کھاتہ بہی ۔ |
| Ledger line | Noun | {موسیقی} ایک مُختَصَر لَکیر جو مَعمُول کی پانچ لَکیروں کے مَجمُوعے کے اُوپَر یا نیچے بُہَت بُلَند یا بُہَت دھیمے سُر کی نِشان دَہی کے لیے بَڑھا دی جاتی ہے ۔ کومَل یا تیور سُر کی علامتی لَکیر ۔ |
| Ledger stone | Noun | قبر کی چپٹی تختی ۔ |
| Ledger wall | Noun | کان کنی ۔ دھات کی پرت کے نیچے اور اوپر کی پرت ۔ |
| Ledget it | — | — |
| Ledgor account | Adjective | حسابی بہی کھاتہ ۔ |
| Ledgy | Adjective | کگردار ۔ چھجے دار دھات پرت رکھنے والا ۔ |
| Ledn | Verb | جھکنا ختم ہونا ۔ |
| Ledoices sacheclarum | Noun | ناریل دریائی زہری ناریل |
| Lee | Noun | پَناہ ۔ آڑ ۔ محفُوظ رُخ ۔ محفُوظ حِصّہ یا عِلاقَہ ۔ ہَوا سے بَچا ہوا کِنارا ۔ اوٹ ۔ |
| Lee anchor | Noun | بحری ۔ محفوظ پہلو کی طرف کا لنگر ۔ |
| Lee beam | Adjective | ہوا کے رخ کے پرے ۔ |
| Lee board | Noun | لَکڑی کا ایک لَمبا چِپٹا ٹُکڑا جو کَشتی کے محفُوظ رُخ سے لَگا ہوتا ہے تا کہ یہ اُس طَرَف نہ گھُوم سَکے ۔ |