English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leclanche cell لیک لانشے سیل ۔ ایک پرائمری وولٹیلک سیل جو کاربن راڈ کے اینوڈ اور زنک کے کیٹھوڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس میں امونیم کلورائیڈ کا محلول الیکٹرولائٹ ( ویٹ سیل) کے طور پر ہوتا ہے ۔ میگنیشیم آکسائیڈ اور کاربن کے ذرات انیوڈ کے ارد گرد تقطیب ربائی کے لیے ہوتے ہیں ۔
Leco Noun قضیب زکر کیر
Lecrimonasal Latin نَیزَل ہَڈّیوں اور نالیوں کے مُتعَلِق
Lecter Noun رحل ۔ ڈیسک یا اسٹینڈ جِس سے گِرجا کی عبادت کے حِصّے پَڑھے جاتے ہیں ۔ اسٹینڈ جِس پَر ایک مُقَرّر یا خَطیب اپنی یادداشتیں یا کِتابیں رَکھتا ہے ۔
Lectern Noun گرجوں میں لکھنے یا گانے کا ڈیسک ۔ رحل ۔
Lection Noun قَرات ۔ کِتاب مُقَدّس کا ایک سَبَق جو گِرجا میں عبادت میں پَڑھا جاتا ہے ۔ دَرس ۔ مُطالِعہ ۔
Lectionary Noun ایک کِتاب جِس میں کِتابِ مُقَدَّس کے حِصّے شامِل ہوتے ہیں ۔ جو کَلیسائی تَقویم کے کِسی خاص دِن پَڑھے جاتے ہیں ۔
Lectisternium Noun قدیم روما ۔ ایک مذہبی رسم جس میں دیوتاﺅں کو کوچ پر بٹھا کر ان کے سامنے کھانا رکھ دیا جاتا تھا ۔
Lector Noun وہ شَخص جو چار چھوٹے سِلسِلوں میں سے دُوسرے پَر مُقَرّر کیا گیا ہو ۔ وہ شَخص جو کِتابِ مُقَدّس کے اسباق گِرجا کی عبادَت میں پَڑھتا ہو ۔ دَرس دینے والا ۔ مُعلِّم ۔
Lectual Noun بستری مرض فراش
Lectucaremotiflora Noun ازنالفار گوش موش چوہاکئ
Lectulus Adjective بستر یا کوچ ۔
Lecture Noun لیکچَر ۔ سَبَق ۔ دَرس ۔ تَقریر ۔ خُطبَہ ۔
Lectured Verb تقدیر کی ۔
Lecturee Noun تقریر سننے والا ۔ تنبیہ پانے والا ۔
Lecturer Noun درس دینے والا ۔ لیکچرار ۔ کالج کا استاد ۔ مُدرِّس ۔
Lecturership lectureship
Lectureship Noun خَطابَت ۔ عُہدہِ خَطیب ۔ خُطبَہ دَہی ۔ لیکچرار کا مَنصَب ۔ لیکچراری ۔
Lecturette Noun مختصر لکچر ۔
Lecule Noun سالمہ ۔ سالمہ مادہ ۔ ذرہ ۔ ریزہ ۔
Lecus Noun گنٹھی
Lecyth Noun نباتیات ۔ ایک درخت ۔ لیستھ ۔
Lecythid Adjective لیستھ سے متعلق ۔
Lecythoid Adjective تنگ گردن والے ظرف یا بوتل سے مشابہ ۔
Lecythus Noun تنگ گردن والا ظرف یا بوتل جس میں قدیم یونانی تیل یا مرہم وغیرہ رکھتے تھے ۔
Led Adjective زیر انتظام ۔
Led captain Idiom خوشامدی نوکر ۔
Led down Idiom گر نے دینا ۔ نیچا کرنا ۔
Led horse Idiom نوکر کے کام آنے والا فالتو گھوڑا ۔
Led printer Noun ایل ای ڈی پرنٹر ۔ لائٹ ایمیٹنگ ڈائی اوڈ پرنٹر کا مخفف ۔ ایک الیکٹروفوٹوگرافک پرنٹر جو ایل سی ڈی اور لیزر پرنٹرز سے مشابہ ہے ۔