English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lee bow Verb جہاز کے ۔ ہوا سے محفوظ پہلو سے بہنا ۔
Lee gage Noun ایک جہاز کا مقام دوسرے جہاز اور ہوا کی نسبت سے ۔
Lee hirta Noun کاک جنگھا کال جنگھی
Lee leeward shipg Adjective پناہ آڑ محفوظ رخ بالخصوص پہلو یا حصہ جسے ہوا کے رخ سے دور کر کے محفوظ کر دیا جائے محفوظ حصہ یا علاقہ ۔
Lee lew
Lee most Adjective بحری ۔ ہوا سے محفوظ رخ کی طرف مڑنا ۔
Lee shore Noun سمندر کا کنارہ جو جہاز کے محفوظ پہلو کے مقابل ہو ۔
Lee shore Noun سمندر کا کنارہ جو جہاز کے محفوظ پہلو کے مقابل ہو ۔
Lee side lew side
Lee tide Noun ہَوا رُخ مَد ۔ وہ مَد جو اُس طَرَف بَڑھ رَہا ہو جِس سَمت میں ہَوا چَل رہی ہو ۔
Lee way leeway
Lee wheel Noun سکان گیر کا معاون ۔ پتوار چلانے والے کا معاون ۔
Leea latifolia Noun ڈھول سمدر
Leeb leeb bulgaris Noun بھٹواسو
Leech Adjective جونک ۔
Leech extration Noun جونک کا سبت ۔
Leech gaiter Noun ایک قسم کا ساق پوش جو سری لنکا میں جونک سے محفوظ رھنے کے لئے پہنتے ہیں ۔
Leech glass Noun جراحی ۔شیشے کی نلکی جس کے ذریعہ جونک کسی خاص مقام پر لگاتے ہیں ۔
Leech line Noun رسا جو بادبان کے عمودی یا ڈھلوان پہلو سے لگا رھتا ہے جس سے بادبان کو کھمبے سے باندھا جاتا ہے ۔
Leech ropo Noun بادبان کے حاشیے پر لگے ہوئے رسے کا وہ حصہ جس کے ساتھ بادبان کو سی دیا جاتا ہے ۔
Leechcraft Noun مُعالجہ ۔ طبابت ۔ علاج ۔
Leechdom Noun علاج ۔ معالجہ ۔
Leecher Noun جونکوں سے علاج کج نے کاما ہر جو نکیں لگانے والا
Leek Noun گَندنا ۔ کرات ۔ پیاز کا سیڑا ۔ ایک سوسنی جھاڑی جو جِنسِ پیاز سے تَعلُّق رَکھتی ہے ۔
Leek green
Leelane Adjective اکیلا ۔ تنہا ۔
Leelang Adjective پورا مکمل ۔ سب ۔
Leelofar Name لیلوفر ۔ نیلوفر ۔
Leema Name لیماء ۔ صلح ۔ شکل و شباہت میں مشابہ ۔
Leeman Name لیمان ۔ کھٹا ۔ ترش ۔