ledger line – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

{موسیقی} ایک مُختَصَر لَکیر جو مَعمُول کی پانچ لَکیروں کے مَجمُوعے کے اُوپَر یا نیچے بُہَت بُلَند یا بُہَت دھیمے سُر کی نِشان دَہی کے لیے بَڑھا دی جاتی ہے ۔ کومَل یا تیور سُر کی علامتی لَکیر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

موسیقی ۔ یوروپی موسیقی کے پانچ متوازی خطوط کے نقشے میں چھوٹی لکیر اسی نقشے کے اوپر یا نیچے اضافہ کی گئٰ ہو ۔

🔹 Roman Urdu