English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leena Name لینہ ۔ سفید ۔ گوری ۔ چٹی ۔ دودھ جیسے رنگ والی ۔
Leend Verb قرض دینا ، اُدھار دینا ، مستعار دینا ، سانچے میں ڈھل جانا ۔
Leep Verb کھولانا ۔ جوش دینا ۔
Leer Verb ٹیڑھی نظر سے دیکھنا ۔
Leer lear
Leer lear lier
Leered Verb ٹیڑھی نظر سے دیکھا ۔
Leerily Adverb چالاکی سے ۔ کائیاں پن سے ۔
Leeriness Noun عیّاری ۔ ہوشیاری ۔ چالاکی ۔
Leeringly Adverb کنکھیوں سے ۔ ٹیڑھی نظر سے ۔ شہوانی انداز میں ۔
Leerness Noun خلو ۔ خالی ہونا ۔ خلا ۔
Leery Adjective چالاک ۔ مُشتَبَہ ۔ ہوشیار ۔
Lees Noun شَراب کا تَلچھَٹ ۔ گاد ۔ فُضلَہ ۔ دُرد ۔
Leeshore Noun ہَوا رُخ ساحِل ۔ وہ ساحِل جِس کی طَرَف ہَوا چَلتی ہو اور جَہاز کو دھَکیل سَکے ۔
Leesome Adjective مسرت افزا ۔ فرحت بخش ۔
Leet Noun سالانہ یا سال میں دو بار بیٹھنے والی عدالت جو بعض جاگیردار مُنعقد کرتے تھے ۔
Leetle مخصر ۔ چھوٹا ۔ صغیر ۔ کوچک ۔
Leeward Idiom ہوا کے ساتھ ۔
Leeward tide دیکھو : leeward
Leewardly Adjective ہوا سے محفوظ سمت میں مُڑنے کی طرف مائل ۔
Leewardmost Adjective مائل بہ انحراف ۔ ہوا سے محفوظ پہلو کی طرف جھکا ہوا ۔
Leeway Noun خَيال و عمَل کی آزادی کا ايک دَرجَہ ۔
Leeza Name لیزا ۔ اللہ کے لیے وقف ۔
Lefort osteotomy Noun جبڑے کی ہڈی کو ترچھا کاٹنا اس کی تین اقسام ہیں
Lefr wing Adjective انتہا پسند جماعت کا یا اس کی حمایت کرنے والا ۔
Left Verb چھو ڑ ا ۔
Left arm Noun بایاں بازو ۔ اُلٹا ہاتھ ۔
Left bank Noun بہاﺅ کی طرف رخ کر کے کھڑے ہونے پر ۔ بایاں کنارہ ۔
Left bower Noun دوسری بازی کا غلام ۔
Left branch Noun چشمے کی ۔ بائیں شاخ ۔