English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Leavulose | قَند مَیوَہ ۔ فَرُوٹ شُوگَر جو کہ عام شَکَّر کی نِسبَت زیادَہ شیریں اور آسانی سے ہضَم ہونے والی شَکَّر | |
| Lebanese | Noun, Adjective | لُبنان سے مُتعلقہ یا لبنان کا ۔ لبنانی نژاد ۔ لبنانی ۔ |
| Lebanlebbanleben | — | — |
| Lebanon | Noun, Name, Arabic, Geology, Historical | لبنان ،بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر ایک چھوٹا سا ملک ہے جو زیادہ تر پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں شام، جنوب میں اسرائیل اور مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے۔ یہ خوبصورت ملک اپنے خوشبودار سیبوں، دیودار کے قدیم درختوں اور زیتون کے باغات کے لئے مشہور ہے۔ |
| Lebensraum | Noun | زمین یا عِلاقہ جو کِسی قوم کے نزدیک اِس کی بقا یا ترقی کے لیے حاصِل کرنا ضروری ہو ۔ |
| Leber disease | Noun | مرض لیبر کاسہ خشک |
| Lebium majus | Adjective | لیبئیم ماجوس ۔ شفتہ فرج ۔ مادہ کے اندام نہانی کا زیریں حصہ ۔ |
| Lecanomancy | Noun | آبگیر میں پانی کا معائنہ کر کے فال نکالنا ۔ |
| Lecanoric acid | Noun | ایک بلوری مادہ جو بعض قسم کی کائیوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Leceration | Latin | جَراحَت ۔ چیر پھاڑ ۔ پھَٹے ہُوئے کِناروں والا زَخَم |
| Lech | Noun | ایک کلٹی یاد گار نشان ۔ |
| Lechatliers principle | — | — |
| Leche | Noun | جنوبی افریقہ کا آبی مرگ ۔ |
| Lecher | Noun | عیاش ۔ بدکار زانی ۔ تماش بیں |
| Lecherous | Adjective | بدکار ۔ زناکار ۔ عیاشانہ ۔ |
| Lecherously | Adverb | عیاشی سے ۔ شہوت پَرَستی سے ۔ |
| Lecherousness | Noun | عیاشی ۔ بدکاری ۔ |
| Lecherousnesslechery | — | — |
| Lechery | Noun | شہوت پرستی ۔ زنا ۔ عیاشی ۔ بدکاری ۔ |
| Lechopsyra | Noun | حمی نفاسیہ |
| Lechosa | Noun | پپیتا ۔ |
| Lecithin | Noun | لَیسی تِھین ۔ زَردین ۔ ایک چِکنا مادّہ جو چِکنائی کے تیزاب ، کولین ، فاسفورِک ایسِڈ اور ایک گلیسرول پَر مُشتَمِل ہے ۔ یہ پودوں اور جانوروں کے خُلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Lecithin lecithine | — | — |
| Lecithin sphingomyelia ratio | Noun | لہسی تھین سفین گومائیلین ریشو ۔ ایک قسم کا ٹسٹ جو اعشاریہ دو سے نیچے ہو کر عمل تنفس یعنی سانس لینے میں خطرے کا باعث بن سکتا ہے ۔ اس کے ازالہ کے لیے کارٹی سون نامی دوا دی جاتی ہے تاکہ پھیپھڑے خرابی سے بچ سکیں ۔ |
| Lecithinase | Noun | مترادف ہے فاسفو لیفاس ڈی کا ۔ |
| Lecithins | Noun | فاسفوگلیسیر ایسٹریفائیڈ جس کے ساتھ کولین کا الکہل گرپ ہو ۔ یہ عام طور پر حساس بافتوں اور جھلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ یہ عناصر سرفیکٹنٹ میں موجود ہوتا ہے ۔ |
| Lecithophore | Noun | زردین کا حامل |
| Lecithus | Noun | انڈے کی زردی |
| Lecithymen | Noun | زرد جھلی |
| Leck onion | Noun | پیازی بوگھاٹ باسری عشراش پیماموک |