English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kohkan Name کوہکن ۔ پہاڑ کھودنے والا ۔
Kohl Noun کحل ۔ سرمہ ۔
Kohlers disease
Kohlers disease
Kohlrabi Noun گوبھی کی ایک قِسم جِس کی ڈنڈی یا ساق شلغم کی طرح پھولی ہوئی ہوتی ہے ۔
Kohlrauschs law
Kohlrauschs law law of independent migration of ions
Koilonychia Verb چمچی نما ناخن ، خون میں فولاد کی کمی کی علامت ہیں ۔
Koine Noun (لَسانِيات) کوئنے ۔ ايسی علاقائی زُبان يا بولی جو پھيل کَر وَسيع تَر علاقے کی مَعياری زُبان بَن گَئی ہو ۔
Kok sayghyz
Kokab Name کوکب ۔ روشن ستارہ منور ستارہ درخشاں ستارہ ۔
Kokan Noun مشرقی ہندوستان کا درخت،جس کی لکڑیاں عمارتی سامان بنانے کے کام آتی ہیں ۔
Kokanee Noun (کينيڈا) کوکَنی ۔ سالمَن مَچھلی ۔
Kokba Name کوکبہ ۔ آن بان ٹھاٹھ باٹھ شان و شوکت ستارہ تارہ ۔
Kokeb Name کوکب: روشن ستارہ ۔ تارا۔ تلوار ۔
Kokeltash Name کوکلتاش: دودھ شریک کا بھائی ۔ دودھ کا بھائی ۔
Kokil Noun کوئل ۔ مشہور خوش الحان ہندوستانی پرندہ۔
Kokoko
Kokoon Noun جنوبی افریقہ کا بڑا ہرن ۔
Kola Noun کولا درخت ۔مشروب ۔
Kola nut کولا نَٹ ۔ کَڑوا بھُورا سَختَہ ۔ ايک افريقی دَرَخت کابيج ۔
Kola tree Noun کولا دَرَخت ۔
Kolab Name کولاب: تالاب ۔
Kolat Name کولت ۔ فاتح فتح مند جیتی ہوئی ۔
Kolbe electrolysis کولبے کی برق پاشیدگی ۔ ایلی فیٹک کار بوکسل ایسڈز کے الکلی نمکیات کی برق پا شیدگی سے سیر شدہ اور ناسیر شدہ ہائیڈ رو کار بنز کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والا طریقہ ۔ اس میں سوڈیم یا پوٹا شیم ایسی ٹیٹ کے ، مرتکز محلول سے ایتھین کوزیر استعمال لایا جاتا ہے ۔
Kolbe reaction کوب تعامل : کار بو کسلک ایسڈ کے نمک کی برق پاشیدگی جس کے نتیجے میں الکینز حاصل ہوتے ہیں ۔ ( حاصلات کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے ) ۔
Kolbes electrolytic reaction
Kolbes reaction
Kolinsky Noun (حیوانیات) ظربان ۔ نیولے کی قسم کا چھوٹا نیم بحری جانور ۔
Kolinskykolinski