English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Knt stitch Noun وہ سلائی یا ٹانکے جنسے آرائشی جھالریں یا جھالر دار گھنڈیاں بنائی جاتی ہیں ۔ گرہ دار ٹانکا ۔
Knub Noun کسی چیز کی سطح پر یا سرے پر گول اُبھار۔
Knuckle Noun انگلی کی پشت کی طرف کا جوڑ ، پور کا جوڑ ۔
Knuckle ballknuckler
Knuckle bone Noun اُنگلی کا جوڑ بَنانے والی ہَڈّی ۔ جوڑ پَر اُنگلی کی ہَڈّی کا گول سِرا ۔
Knuckle bow Noun تلوار کے قبضے کے اوپر بنا ہوا نیم دائروی خول،جو انگلیوں کے پوروں کو چھپا لیتا ہے ۔ محافظ انگشت ۔
Knuckle down Noun گولیوں کاایک کھیل ۔ اطاعت۔ فرمانبرداری ۔ انکساری ۔
Knuckle duster Noun برنجی پنجہ ۔ اُنگلیوں پر چڑھانے کا دھاتی اُبھار والا چھلا ۔
Knuckle duster Noun برنجی پنجہ ۔ اُنگلیوں پر چڑھانے کا دھاتی اُبھار والا چھلا ۔
Knuckle end Noun خصی یا سور کا پایہ ۔
Knuckle guard Noun تلوار کے دستے پر بنا ہوا نیم دائری خول ۔
Knuckle head Noun (عوامی) بے وَقُوف آدمی ۔ احمَق ۔ لَغُو ۔
Knuckle headed Adjective بے وَقُوف ۔ احمَق ۔ لَغُو ۔
Knuckle joint Noun قَبضَہ ۔ جوڑ ۔ اُنگلی کی ہَڈِّيوں کا جوڑ ۔
Knuckle of intestine Noun تشریح : آنت کا بَل ۔
Knuckle of iris Noun تشریح : قترحیہ کا بَل ۔
Knuckle under ہار ماننا ۔يا تابع ہونا ۔ اطاعت کَرنا ۔
Knuckled Verb محنت کی شر وع کی ۔
Knuckleduster Noun دھات کا دستانہ ۔ اُنگلیوں کی پُشت پر چڑھانے کا آہنی خول خصوصاً مُکّے کی چوٹ بڑھانے کے لیے ۔
Knuckles Adjective انگلیوں کے جوڑ ، بند انگشت ۔
Knuckly Adjective جوڑ والا ۔ مُفَصل دار ۔
Knudsen flow نڈسن فلو ۔ انتہائی کم کثافت پر کسی برتن میں موجود گیس کے بہاﺅ کی وضاحت کرنے والا ماڈل ۔
Knuffe گنوار ۔ غیر مہذب ۔ دیہاتی ۔ اجڈ ۔ ناشائستہ ۔
Knur Noun دَرَخت يا لَکڑی کی گانٹھ ۔ گانٹھ دار گُومڑَہ ۔
Knurl Noun موٹھ ۔گرہ ۔ دھات کی سطح پر بنا ہوا دانہ یا ابھار ۔
Knurl nurl Noun مُٹھيا ۔ گھُنڈی ۔ مُوٹھ ۔ لَٹُّو ۔
Knurled Adjective گانٹھ دار یا موٹھ دار ۔ دانہ دار ۔
Knurly Adjective گرہ دار ۔ گانٹھ دار ۔ پیچیدہ ۔
Knut Noun بانکا ۔ چھیلا ۔ وضع دار ۔ خود بین ۔
Koa Noun جزائر ہوائی کا ایک درخت ۔ جِس کی لکڑی سیاہی مائل سُرخ ہوتی ہے ۔ اِس کی لکڑی ۔