English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kolkhoz Noun مُشتَرکَہ کھيت ۔ اِجتَماعی مَزرُوعہ زَمين يا فارم ۔
Kolyaeptic Adjective سڑاو کو روکنے والی دوا ۔
Komal Name کومل ۔ نرم و نازک نازک اندام ۔
Komal can we ask about any thing we like the known by using the key board
Komal miss it is very interesting what kind of a language is used by a computer
Komal miss nazia now plwase tell us about the language of the computer
Komal oh it must be really wonderful but how can we talk to it
Komal please tell us how we can give these instructions to the computer
Komal students miss it is an adding machine or a pocket calculator
Komal thank you very much miss
Komay Name کومے ۔ تاروں کا جھنڈ ۔
Komodo Adjective کوموڈوڈریگن ۔ کموڈور چھپکلی ۔ ماقبل تاریخ سے تعلق رکھنے والی اکلوتی زندہ چھپکلی ۔ رینگنے والا غارت گر جاندار ہے ۔ اس کی لمبائی تین میٹر تک ہوتی ہے ۔ ہرنوں اور سوروں کے بچوں کا شکار کرتی ہے ۔ انڈونیشیا کے کموڈو اور فلورز آئی لینڈز میں پائی جاتی ہے ۔
Komodo dragon Noun جزائر شرق الہند کا ایک گرگٹ جو مانیٹر گرگٹ کہلاتا ہے ۔ ورل گرگٹ ۔
Komosomol Noun سابق سوویت یونین کی نوجوان اشتراکیوں کو تربیت دینے والی تنظیم ۔
Konain Name کونین: دونوں جہاں ۔ دین اور دنیا ۔
Konakion کونکیون ۔ وٹامن ، کے بذریعہ ٹیکہ دیا جا سکتا ہے ۔
Koni Noun غبار ۔
Konia Noun ترکستان کا ایک ضلع ۔ ترکی کمبل ۔
Koniga maritima Noun خوشبودار الوسن جنون توڑ
Konilite Noun معدنیات: سلیکا کا سفوف جو سیاہ رنگ کی ستون نما آتش فشانی چٹانوں کے شگافوں میں پایا جاتا ہے ۔
Konimeter Noun غبار پیما ۔
Koniscope Adjective ہوا کی گندگی معلوم کرنے کا آلہ ۔
Konrad zuses z3 was the first programmable computer invented in 1941
Konrad zuses z3was the first programmable computer invented in 1941
Kontted Adjective گرہ دار ۔ گرہ دیا ہوا ۔ گرہ میں یا گرہ دے کر باندھا ہوا ۔ گرہ دے کر کسا ہوا ۔ گرہ سے بندھا ہوا ۔
Konttiness Noun دشواری ۔ مشکل ۔ پیچیدگی سے ۔ تعقید ۔ کھردارپن ۔ ناہمواری ۔
Konw which side ones bread is buttered
Koodoo Adjective کووڈو ۔ جنوبی افریقہ کا بڑا ہرن ۔ سم شگافتہ ممالیہ ۔ جسم پر سفید افقی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ سر کے سینگ لمبے مرغولہ دار ہوتے ہیں ۔
Koodookudu
Koodookudu