English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Koala Noun خِرسَک ۔ کوآلَہ ۔ آسٹريليا ميں پايا جانے والا تھيلی دار جانوَر ۔
Koan Noun بُدھ مت کی زین شاخ میں رائج ایک بُجھارت جِس کا مقصد مُنطقی استدلال کو ناقص اور ناکافی ثابت کرنا ہے ۔
Kob Noun کوبس جنس کا افریقی آبی ہرن ۔کاب ۔افریقی مرگ ۔
Kobald Noun ایک مانوس روح جو گھروں میں آتی جاتی تھی ۔
Koban Noun جاپان کا ایک بیضوی طلائی سکّہ ۔جو وہاں پر سترھویں صدی سے انیسویں صدی تک رائج رہا ۔
Kobold Noun غول ۔ جِن ۔ گھَريلُو يا مُقامی رُوح ۔
Kobus Noun مرگ یا ہرن کی ایک نوع ۔
Kocab Noun علم النجوم : کوکب شمالی ۔اخفی الفرقدین ۔
Koch s bacillus Verb ایک جرثومہ کا نام جس کو سب سے پہلے جرمن ماہر جراثیم ڈاکٹر کاخ نے معلوم کیا ، اس جرثومہ سے تپ دق کی بیماری پھیلتی ہے ۔
Koch weeks bacillus
Kochel number Noun کوخل اور اس کے جانشینوں کے مرتب کردہ گو شوارے میں موزارت کی اختراع کردہ موسیقی کی بندشوں کو دیا جانے والا نمبر شُمار ۔
Kocher forcipressure Noun دوران اپریشن بافتوں کو پکڑنے یا ان بافتوں جن سے خون رس رہا ہو ان بافتوں کو پکڑنے والی چمٹی
Kochia scoparia Noun سرد گرم صیفی سرد
Kochs bacillus
Kochs bacillus
Kock pouch Noun الیم کے ایک دوسری میں گھس جانے کے بعد بننے والا خلا
Kod
Kodak Verb کوڈک یا کسی بھی دستی کیمرے سے تصویر لینا ۔
Kodek Name کودک: بچہ۔ لڑکا ۔
Kodiak Noun الاسکا میں پایا جانے والا ایک جسیم بھورا ریچھ ۔
Kodiak bearkadiac bear
Koel Noun کوئل ۔ ہندوستان کا ایک خوش الحان پرندہ ۔
Kofan Name کوفان ۔پناہ ۔حفاظت ۔
Kofia Name کوفیہ ۔ خیمہ ٹوپی کوفہ کی رہنے والی ۔
Koftkoftgari
Koh e noor
Kohat cantt کوہاٹ چھاﺅنی ۔
Kohcha Name کوہچہ: چھوٹا سا پہاڑ ۔ ٹیلا ۔
Kohinoor Noun کوہِ نُور ہيرا ۔ جو ہِندوستان ميں دَريافت ہُوا اور اپنی جِسامَت کی وَجَہ سے مَشہُور ہُوا ۔
Kohirabi Noun گانٹھ گوبھی ۔ گوبھی کی ايک قِسم ۔