kolbe electrolysis – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کولبے کی برق پاشیدگی ۔ ایلی فیٹک کار بوکسل ایسڈز کے الکلی نمکیات کی برق پا شیدگی سے سیر شدہ اور ناسیر شدہ ہائیڈ رو کار بنز کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والا طریقہ ۔ اس میں سوڈیم یا پوٹا شیم ایسی ٹیٹ کے ، مرتکز محلول سے ایتھین کوزیر استعمال لایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu