English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Knowing that he has created you by various stagesq 71 14
Knowing to Idiom آگاہ ، مطلع ۔
Knowingly Adverb جان بوجھ کر ۔
Knowingness Noun زيرَکی ۔ دانِش مَندی ۔ آگاہی ۔ جان کاری ۔
Knowledge علم ۔
Knowledge acquisition Noun نالج ایکیوزیشن ۔ ایک یا زائد انسانی ماہرین کے علم کا کمپیوٹر کے قابل استعمال اظہار کے لیے ترجمہ کرنے کا پروسیس ، جس کا مقصد ایک ماہر سسٹم کا ارتقاء ہے ۔
Knowledge base Noun نالج بیس ۔ ایکسپرٹ سسٹمز میں استعمال ہونے والے ڈیٹا بیس کی ایک شکل جو انسانی ماہرین کی کسی خاص میدان میں علم کے مجسم ذخیرے پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Knowledge by acquaintance Noun علم بالتعارف ۔
Knowledge domain Noun نالج ڈومین ۔ مہارت کا ایک خاص ایریا جس کے لیے ایک ایکسپرٹ سسٹم وقف کیا جاتا ہے ۔
Knowledge engineer Noun نالج انجینئر ۔ ایک کمپیوٹر کا سائنسدان جو درکار علم حاصل کرتا ہے ۔
Knowledge is a power Phrase علم ایک طاقت ہے ۔
Knowledge is a treasure but practice is the key to it
Knowledge is power Phrase علم ایک طاقت ھے
Knowledge is wealth Phrase حکمت دولت ہے
Knowledge makes one laugh but wealth makes one dance
Knowledge rating scale Adjective وہ پیمانہ جو تعلم کے ذریعے حاصل ہونے والے عمومی اور خصوصی علم کی مقدار کا تخمینہ لگانے میں استعمال ہو ۔
Knowledge representation Noun نالج ریپریز نٹیشن ۔ ایک ایسی میتھیڈ الوجی جو ایک ایکسپرٹ سسٹم میں فیصلہ کرنے کے سٹرکچر کی بنیاد کی تشکیل کرے ۔
Knowledge without practice makes but half an artist Idiom عمل کے بغیر علم کا آدھا فائدہ بھی نہیں ۔
Knowledge worker Noun نالج ورکر ۔ ایک مینیجمنٹ کنسلٹنٹ پٹیرڈریکر کی ایجاد کردہ ایک اصطلاح جو ایک ایسے فرد کے لیے جس کے کام کا مرکز کو لیکشن ، پروسیسنگ اور انفارمیشن کی ایپلیکیشن ہوتا ہے ۔
Knowledgeable Adjective باخبر ، ذہین ، طبّاع ، جاننے کے قابل ۔
Knowledgeableness Noun واقفِيَت ۔ آگاہی ۔ صاحِبِ نَظَری ۔ باخَبَری ۔
Knowledgeably Adverb عِلمِيَت سے ۔ باخَبَری سے ۔ ذَہانَت سے ۔ عالِمانَہ طَريقے سے ۔
Knowledgebox مزاحاً: سر ۔ سمجھ دانی ۔
Knowledgement Noun علم ۔ آگاہی ۔ وقوف ۔آگہی ۔
Knowlege indeed is better even than great valour Idiom شجاعت بھی علم کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔
Known جانا گیا ۔ پہچانا گیا ۔ مانا گیا ۔
Known by name Verb انفرادی پہچان رکھنا ۔
Known men are greater than more noblemen Idiom شہرت کو کوری خاندانی شرافت پر فوقیت حاصل ہے ۔
Known to him is the treachery of the eye and what the breasts concealq 40 19
Knownothing Idiom جہالت ۔