koala – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خِرسَک ۔ کوآلَہ ۔ آسٹريليا ميں پايا جانے والا تھيلی دار جانوَر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوآلا ۔ خرسک ۔ درختوں پہ رہنے والا کیسہ دار ممالیہ ۔ آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے ۔ تقریبا ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ گہری گھنی خاکستری فر رکھتا ہے ۔ چونچ جیسی نمایاں تھوتھنی ہوتی ہے ۔ کان کھڑے دم نا پید اور ریچھ جیسا ہوتا ہے ۔