English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kinesodic Adjective (عضویات) بر آور ۔ باہر لانے والا ۔ حرکت بر ۔
Kinesthesia Noun الاحساس بالحرکۃ ۔
Kinesthesiakinesthesis
Kinesthesiometer Noun الاحساس بالحرۃ کا مطالعہ کرنے والا آلہ ۔ اس آلے سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ ذھن پر کسی قدر چوٹ آتی ہے ۔
Kinesthesis Noun عُضلاتی حِس ۔ عُضلاتی حرکت یا کوشش کا احساس ۔
Kinesthetic Adjective عُضلاتی حِسّ سے مُتعلِق ۔
Kinesthetic hallucination Noun جسمانی حرکات کا وہم
Kinesthetic perception Adjective حرکت وزن وغیرہ کا ادراک ۔
Kinesthetic sens Noun جوڑوں کا احساس
Kinetic حَرکی یا حَرکَت پَیدا کَرنے کے مُتعَلِق
Kinetic art Noun حَرکِياتی آرٹ ۔ جَديد مُصَوَّری کی وہ قِسم جِس ميں اِحساسِ حَرکَت کو اُبھارا جاتا ہے ۔
Kinetic body Noun حرکی جسم ۔ حرکیّہ ۔
Kinetic consonant Noun بندشی مصمتہ ۔ حرف شدت ۔
Kinetic energy Noun توانائی بالفعل ۔ حرکی توانائی ۔
Kinetic energy flow Noun حر کی توانائی
Kinetic energy kethe energy of a body due solely to its motion in space
Kinetic equation of an ideal gas کامل گیس کی حرکی مساوات ۔ m=گیس کے ہر مالیکول کی کمیت ۔ n=گیس میں موجود مالیکیولز کی تعداد ۔ v=گیس کا حجم p=گیس کا پیدا کردہ دباﺅ ۔ c=گیس کی مربع ولاسٹی ۔
Kinetic factors Adjective وہ عوامل جن کا جسم کی حرکت سے تعلق ہو ۔
Kinetic model حرکی ماڈل ۔ مادے کے ڈھانچے کے بارے میں ایک نظریہ پایا جاتا ہے ۔ اس کے مطابق ۔۱ ۔تمام مادہ ذرات سے بنا ہے ۔ ۲ ۔ مادے کے ذرات ہر وقت حرکت میں رہتے ہیں ۔ ۳ ۔ ذرات آپس میں کشش رکھتے ہیں ۔ ۴ ۔ ایک مواد کا درجہ حرارت اس کے ذرات کی توانائی سے تعلق رکھتا ہے ۔
Kinetic pressure Noun حرکی دباﺅ ۔
Kinetic theory Noun نَظَرِيَہِ حَرکَت ۔ يہ نَظَرِيَہ کے مادَہ باريک ذَرّات سے بَنا ہُوا ہے ۔
Kinetic theory of gases گیسوں کا نظریہ تحرک ۔ اس نظریہ کے مطابق گیسیں بڑی تعداد میں ان مالیکیولز پر مشتمل ہوتی ہیں جو فضا میں تیزی سے متحرک ہوتے ہیں ۔ یہ نظریہ میکسویل ، کیلوین ، بولٹزمین اور دیگر سائنسدانوں نے وضع کیا تھا ۔
Kinetic theory of gases a theory of the behaviour of gases that models random motion colliding elastically گیسوں کا نظریہ محترک : گیسوں کے متعلق ایک حسابی و ضاحت ۔ اس نظریہ کے مطابق گیسیں غیر معینہ حرکت میں فضا میں موجود مالیکیولوں پر مشمتل ہوتی ہیں ۔ سالموں یامالیکیولوں کی حرکی توانائی گیس کے درجہ حرارت پر منحصر ہوتی ہے ۔ سالمے یا مالیکیول ملکمل طور لچکیلے ذرات سمجھے جاتے ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ اور اس برتن کی دیواروں کے ساتھ ٹکراتے ہیں جس میں موجود ہوتے ہیں ۔
Kinetic theory of heart یہ نظریہ کہ حرارت ذرات کی حرکت پر بنتی ہے ۔ گیسوں کا نظریہٴ تحرک ۔
Kinetickinetic energy
Kinetics Noun (حَرکِيات) عِلمُ الحَرکَت کا وہ شعبَہ جو اُن قُوَّتوں سے تَعلُق رَکھتا ہے جو مادّے ميں حَرکَت پيدا کَرتی ہيں ۔
Kinetics chemcial حرکیاتی کیمیکل ۔ کیمسٹری کی ایک شاخ جو کیمیائی تعاملات کے زیر مشاہدہ اوصاف کی وضاحت کرتی ہے ،
Kineticschemical kinetics
Kinetin Noun ایک مصنوعی کائنین جو پودوں میں خُلیوں کی تقسیم کے عمل کو تیز کرتا ہے ۔
Kineto Prefix سابقہ: بمعنی قابلِ حرکت ۔