English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kinematically Adverb حَرکِياتی رُو سے ۔ حرکِ ہِندسی انداز ميں ۔ حَرکی انداز ميں ۔
Kinematickinematical
Kinematics Noun (طَبيعيات) حَرکِياتِ مُجَرّدَہ ۔ حَرکِياتی عِلم کا شعبَہ ۔
Kinematics the study of the velocity and acceleration of bodies کائنا میٹکس ۔ اجسام کی ولاسٹی اور اسراع کا قوت کے حوالے کے بغیر مطالعہ ۔
Kinematograph Noun سینماٹو گراف۔ وہ مشین جو پردے پر تیزی سے یکے بعد دیگر تصویروں کا عکس ڈالتی ہے۔
Kinematography حرکت نگاری ۔ جنبش نگاری ۔ ہُنر فلم برداری ۔
Kinemeter Noun حرکت پیما ۔ جنبش پیما ۔
Kinen Noun نرم پھٹوں کا سکٹر نا یا اینٹھنا
Kineograph Noun (سینما) حرکی تصویر ۔تصویر متحرک ۔
Kineplastic amputation Noun جنبش والا کٹاﺅ
Kineplastic surgery کائین پلاسٹک سرجری ۔ اپریشن کے ایسے اقدامات جن سے بعض عضلاتی گردہ علیحدہ ہو جاتے ہیں ۔
Kineplasty Noun اعضا کی پیوند کاری کا ایک طریقہ ۔
Kinesalgia Verb پٹھوں کی حرکت کے وقت درد کا آنا ۔
Kinescope Noun حَرکَت بين ۔ حَرک نُما ۔ ٹيلی ويژن ميں اِستِعمال ہونے والی کيتھوڈرے ٹيوب ۔
Kinesetherapy Noun علاج بالتحریک
Kinesi Prefix سابقہ:بمعنی حرکت ۔
Kinesiatrics Noun مرضیات: حرکت عضلات کے ذریعے بیماری کا علاج (طب)۔ حرکتی علاج۔
Kinesic Adjective حَرکَت شَناسی سے مُتعلِق ۔
Kinesically Adverb حرکت شناسی کے انداز ميں ۔
Kinesics Noun حَرکَت شَناسی ۔ آواز کے بَغير جِسمانی حَرکَت اور اِطلاع دہی کے دَرميان تَعلُق کا مُطالِعہ ۔
Kinesiology Noun حَرکَتی فعليات ۔ اِنسانی حَرکَت کے حَوالے سے جِسمانی ساخت ۔
Kinesioloigy Noun جسمانی اعضاءکی حرکات کا علم یا مطالعہ
Kinesioneurosis Noun عصبی حرکی مرض اعصاب کو خرکت دینے والے مراکز کا اضطراب
Kinesipathy Noun طب: حرکتی علاج ۔ علاج بالحرکت ۔
Kinesiphone Noun صوتیات: حرکی مصوات ۔ حرکی فون ۔
Kinesis Noun حرکت کے اظہار کے لیے سابقہ ۔
Kinesis ergonomic keyboard Noun کائینس ایرر گونامک کی بورڈ ۔ ایک کی بورڈ جسے سٹرین کو بار بار نقصان پہنچانے سے بچانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔
Kinesitherapy Noun ورزش سے علاج
Kinesmeter Noun حرکت ماپنے والا آلہ
Kineso phobia Phrase حرکت کا خوف