kinetic theory of gases a theory of the behaviour of gases that models random motion colliding elastically – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیسوں کا نظریہ محترک : گیسوں کے متعلق ایک حسابی و ضاحت ۔ اس نظریہ کے مطابق گیسیں غیر معینہ حرکت میں فضا میں موجود مالیکیولوں پر مشمتل ہوتی ہیں ۔ سالموں یامالیکیولوں کی حرکی توانائی گیس کے درجہ حرارت پر منحصر ہوتی ہے ۔ سالمے یا مالیکیول ملکمل طور لچکیلے ذرات سمجھے جاتے ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ اور اس برتن کی دیواروں کے ساتھ ٹکراتے ہیں جس میں موجود ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu