English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
King conch Noun گھونگے کی مختلف قسموں کو جمع کرنے والے کا نام ۔
King consort Noun شوہر ملکہ ۔
King crab Noun حیوانیات : شاہ سرطان ۔ نعلی سرطان ۔
King craft Noun فَنِ سُلطانی ۔ بادشاہ وَقت کا فَنِ حُکَمرانی ۔ فَنِ حُکُومَت ۔
King craft Noun فَنِ سُلطانی ۔ بادشاہ وَقت کا فَنِ حُکَمرانی ۔ فَنِ حُکُومَت ۔
King crow Noun کووﺅں کی جماعت کا سردار ۔ ایک قسم کا پرندہ ۔
King cup Noun گل آلہ ۔ گل صد برگ ۔ گل ساغری ۔
King duck Noun ایک قسم کا پرندہ ۔ بطخ ،
King emperor Noun شہنشاہ ۔ سلطان ۔
King fern Noun ایک قسم کا پودا ۔
King fish Noun مچھلیوں کی مختلف قسمیں ۔
King herald Noun ۔ نقیب شاہی ۔ قاصد ۔ بیا مبر ۔ پیغام رساں ۔
King herring Adjective کنگ ہیرنگ ۔ کمیرا مچھلیوں کا ایک چھوٹا سا گروپ جس کا ارتقا آرتھرو ڈائر اسے ہوا ۔ ان میں کری ہڈی والی سخت ہڈی والی مچھلیوں کے خواص پائے جاتے ہیں ۔
King hunter Noun افریقی اور آسٹریلیائی ماہی خور پرندوں کی مختلف قسمیں ۔
King james versionking james bible
King killer Noun بادشاہ کش ۔
King killing Noun, Adjective بادشاہ کشی ۔
King lever Noun (میکانیات) شہ بیرم ۔
King like Adverb بادشاہ کی طرح کا ۔ بادشاہ کی صفت کا ۔
King log شاہ شطرنج ۔ نام کا باشاہ ۔
King long Idiom بے کار بادشاہ ۔
King lory Noun ایک قسم کا چھوٹا طوطا ۔
King maker Noun بادشاہ ساز ۔ بادشاہ گر ۔
King of arms Idiom, Phrase بادشاہ ۔ مہارت رکھنے والا ۔ خاصیت رکھنے والا ۔
King of arms at arms
King of beasts Idiom شیر ۔
King of birds Noun حیوانیات: شاہین ۔ عقاب ۔
King of flowers Adjective کنگ آف فلاورز ۔ پھولوں کا بادشاہ ۔ گلاب دو فلقی پودا ۔
King of forest Adjective کنگ آف فاریسٹ ۔ درختوں کا بادشاہ ۔ شاہ بلوط ۔
King of fruits Adjective کنگ آف فروٹس ۔ پھلوں کا بادشاہ ۔ آم ۔ گٹھلی دار دو فلقی ۔