kinetic theory of gases – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیسوں کا نظریہ تحرک ۔ اس نظریہ کے مطابق گیسیں بڑی تعداد میں ان مالیکیولز پر مشتمل ہوتی ہیں جو فضا میں تیزی سے متحرک ہوتے ہیں ۔ یہ نظریہ میکسویل ، کیلوین ، بولٹزمین اور دیگر سائنسدانوں نے وضع کیا تھا ۔

🔹 Roman Urdu