kinetic model – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حرکی ماڈل ۔ مادے کے ڈھانچے کے بارے میں ایک نظریہ پایا جاتا ہے ۔ اس کے مطابق ۔۱ ۔تمام مادہ ذرات سے بنا ہے ۔ ۲ ۔ مادے کے ذرات ہر وقت حرکت میں رہتے ہیں ۔ ۳ ۔ ذرات آپس میں کشش رکھتے ہیں ۔ ۴ ۔ ایک مواد کا درجہ حرارت اس کے ذرات کی توانائی سے تعلق رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu