English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Killer app Noun کلر اے پی پی ۔ ایک اتنی مشہور اور وسیع سٹینڈر ڈائزیشن کی ایپلیکیشن جو ایسے ہارڈ ویئر پلیٹ فارم یا آپریٹنگ سسٹم جن کے لیے یہ رائیٹ کی گئی تھی کی فروخت میں بے حد اضافہ کر دیتی ہے ۔
Killer cell Noun لنفوسائیت ۔
Killer t cell کِلر ٹی سیل ۔مدافعتی نظام کا ایک مخصوص لمفو سائیٹ سل جن کی سطح پر ریپٹر مالیکیولز ہوتے ہیں ۔
Killer whale Noun دَرِندَہ وہيل ۔ شُمالی سَمَندَروں ميں پائی جانے والی ڈولفِن نُما وہيل مَچھلی ۔
Killers were sent to the jail Phrase قاتلوں کو جیل بھیج دیا گیا
Killes Noun نالی ؛خصوصاً؛ چھت کی نالی ۔ موری ۔ پرنالہ ۔
Killians operation
Killickkillock
Killifish Noun سائپرونو خاندان کی مُختَلِف مَچھليوں ميں سے ايک ۔
Killing Noun قَتَل ۔ قَتَل کَرنے يا مارنے کا فعل ۔
Killing bottle Noun زہر آلود بخار سے بھری ہوئی بوتل ۔ جس سے کیڑوں کو ختم کیا جاتا ہے ۔
Killingly Adverb قاتِلانَہ ۔ قَتَل کَرنے کے انداز سے ۔
Killjoy Noun رونی صورت ۔ رنگ میں بھنگ ڈالنے والا آدمی جو دُوسروں کی خوشی میں زہر گھولے ۔
Killkiln
Killock Noun جہاز رانی : لنگر سنگی ۔ چھوٹا لنگر ۔
Killowatt hour meter Noun (الیکٹرک) کلوواٹ ساعت پیما ۔
Kiln Noun بھَٹّا ۔ آوا ۔ گِلخَن ۔ چيزوں کو پَکانے يا جَلانے والی بھَٹّی ۔
Kiln dry
Kiln hole Noun بھٹی کا منہ ۔دہانہ ۔
Kilo Noun کِلو ۔ ايک کِلو گرام ۔ ايک کِلو ميٹَر ۔ ايک ہَزار گرام وَزَن ۔
Kilo Noun کِلو ۔ ايک کِلو گرام ۔ ايک کِلو ميٹَر ۔ ايک ہَزار گرام وَزَن ۔
Kilo calorie Noun کلو کلوری ۔
Kilo symbol k
Kilobaud Noun کلو باڈ ۔ ایک کمیونیکیشنز چینل کی ٹرانسمشن کی کپیٹسی کے ماپ کی اکائی جو دس کے برابر ہوتی ہے ۔
Kilobit Noun کلوبٹ ۔ ایک ڈیٹا کی اکائی جو بٹس کے برابر ہوتی ہے ، جس کا مخفف کے بی یا کے بٹ ہے ۔
Kilobits per second Noun کلوبٹس پر سیکنڈ ۔ ڈیٹا ٹرانسفر سپیڈ ، بذریعہ موڈیم یا نیٹ ورک ، جسے بٹس فی سیکنڈ کے ملٹی پل میں ماپا جاتا ہے ۔ مخفف ، کے بی پی ایس ۔
Kilobyte Noun ۱۰۲۴ ہائٹ مشینی حافظے کی سمائی کو ظاہِر کرنے کے لیے ۔
Kilocalorie Noun کِلو کيلوری ۔ کيلو حَرارَہ ۔ ايک ہَزار گرام حَراروں کے بَرابَر ايک بَڑا حَرارَہ ۔
Kilocycle Noun ہَزار چَکَّر ۔ ايک سيکِنڈ ميں ايک ہَزار چَکَّر ۔
Kilogram meter