English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kidney ore Noun سرخ یا سیاہی مائل رنگ کا گردہ نما کچا لوہا یا دھات وغیرہ ۔
Kidney piece Noun کیم ۔ پہیے کا نکلا ہوا حصہ ۔جو گردہ نما ہوتا ہے ۔
Kidney potato Noun سرخ آلو ۔ بیضوی آلو ۔ گردہ نما آلو ۔
Kidney shaped Adjective گردہ شکل ۔کلیہ نما ۔ گردہ نما ۔
Kidney stone Noun یشم ۔ گردہ پتھر ۔ سنگ گردہ ۔
Kidney transplantation Noun جراحت کے زریعے ناکارہ اور بیمار گُردے کو عطیہ دہندہ کے صحتمند گُردے سے بدلنے کا عمل ۔
Kidney vetch Noun حشیشتہ الذہب ۔ جنس بھنڈی ۔
Kidney war Noun کلیہ متحرک ، متحرک کردہ
Kidney wort Noun ایک قسم کا پودا ۔
Kidneylike Adjective گُردَہ نُما ۔ گُردَہ کی طَرَح ۔ گُردے کی شَکَل کا ۔
Kidneypotato Noun سرخ آلو بیضوی آلو
Kidneys Verb گردے ، دو غدود جو کہ ریڑھ کی ہڈی کے دونوں جانب اوپری حصہ میں پیٹ کے جوف کے اندر جڑے ہوتے ہیں جن کا کام پیشاب کا اخراج کرنا ہے ۔
Kidnry bean Noun فرانسیسی سیم سرخ لوبیا
Kidskin Noun بَکری کے بَچّے کی کھال سے کَمايا گَيا چَمڑا ۔
Kie کی کا متبادل اور کوﺅ کی جمع ۔
Kief Noun ،
Kiein bottle کلین بوتل ۔ بند ایک طرف والا سطح ۔
Kiekie Noun نیوزی لینڈ کی ایک طفیلی بیل جِس کی نرم پتیاں کھائی جاتی ہیں اور ٹوکریاں وغیرہ بننے کے کام بھی آتی ہے ۔
Kier Noun کَپڑے دھونے يا رَنگنے کے لِيے اِستِعمال ہونے والی ديگ يا بَڑا بَرتن ۔
Kieselguhr طرابلس پتھر ، چقماق مٹی ۔ ڈائی ایٹمز کہلانے والے چھوٹے چھوٹے پودوں سے بننے والا ہائیڈ ریٹیڈ سلیکا ( sio) اس میں بے تحاشا مسام ہوتے ہیں چنانچہ جذب کرنے والا مادہ ہوتا ہے ۔ متعدد سیالات کو جذب کرنے والا مادہ ہوتا ہے ۔ متعدد سیالات کو جذب کرنے اور مقطر کرنے کے کام آتا ہے ۔ ڈائنا مائیٹ اور صنعتی استعمال میں لایا جاتا ہے ۔
Kieserit Noun آب دار میگنیشیم سلفیٹ ۔
Kiesselbach s area
Kiesulguhr Noun چَقماق مَٹّی ۔ باريک سَليکا مَٹّی ۔ دياطَم مَٹّی ۔ طَرابلَسی پَتھَر ۔
Kiffa australis Noun علم النجوم: کف جنوبی ۔
Kiffa borealis Noun علم النجوم: کف شمالی (ستارہ)
Kike Noun یہودی ۔ غیر مُسلم ۔ اسرائیلی ۔
Kikuyu Noun, Adjective نیگرو کِسانوں پر مُشتمل کینیا میں بانتو بولنے والا سب سے بڑا گروہ یا اِس کا کوئی فرد ۔ اِن لوگوں سے یا اِن کی زُبان سے مُتعلِّق ۔
Kilderkin Noun پيپا ۔ ايک پيپا يا مَٹکا جِس ميں آدھا بيرَل پانی سَما سَکے ۔
Kile Prefix سابقہ جو ہزار پر دلالت کرتا ہے ۔
Kileptomania Noun جنون سرکہ ، ایسی بیماری جس کا مریض بلا ضرورت سرقہ کرتا ہے ۔