English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kilf Name کلف: چاہنے والا ۔ عاشق۔ محبت کرنے والا ۔
Kilgrammetre Noun قوت کی مقدار ۔ وہ طاقت جو ایک کلوگرام کو ایک میٹر اونچا اٹھا سکے ۔
Kilinocephalic Abbreviation کھوپڑی کی چندیا میں زین نما نشیب رکھنے والا۔
Kilkenny cats Noun بہت جھگڑالو بِلیاں ۔
Kill مار ڈالنا ۔
Kill calf Noun قصاب ۔
Kill courtesy Noun دیہاتی ۔ اجڈ آدمی ۔ بے ادب ۔ گنوار آدمی ۔
Kill devil Noun بے دھڑک ۔ہمت ور ۔
Kill duck Adjective بطخ کے شکار کے لائق ۔
Kill file Noun کِل فائل ۔ بوزوفلٹر دیکھیے ۔
Kill in a great numbers قتل عام ہونا ۔
Kill joy Noun عیش منغص کرنے والا۔ رنگ میں بھنگ کرنے والا ۔
Kill joy Noun عیش منغص کرنے والا۔ رنگ میں بھنگ کرنے والا ۔
Kill not the goose that lays the golden eggs Idiom سونے کا انڈہ دینے والی مرغی کو حلال کرنا بیوقوفی ہے ۔
Kill off Idiom ختم کر دینا ۔
Kill the fatted calf Verb خوشدلی سے خوش آمدید کہنا ۔ خاطر مدارت میں بہتر سے بہتر چیزیں رکھنا ۔
Kill the snake as well as save the stick Idiom سانپ بھی مرجاۓ لاٹھی بھی نہ ٹوٹے ۔
Kill time Noun بے شغلی کا وقت کاٹنے کا مشغلہ ۔ کار بیکاری ۔
Kill two birds with one stone Idiom ایک پتھر سے دو شکار ۔
Kill two birds with one stone or shaft
Kill up Idiom ختم کر دینا ۔
Killadar Noun قلعہ دار : حاکمِ قلعہ یا قصر ۔
Killains operation
Killas Noun تختہٴ سنگ رس ۔ مٹی کا سلیٹ ۔
Killdeer Noun ایک بڑا مُرغ باراں جِسکی چہکار میں سوز جھلکتا ہے ۔
Killder Noun شمالی امریکا کے پرندوں کی ایک قسم ۔
Killderkilldeekilldeer plover
Killed Verb ما را قتل کیا ۔
Killed spirits of salts نمک کی ماری ہوئی سپرٹیں ۔ زنک کلورائیڈ کا محلول جو زنک یا جست پر نمک کے تیزاب کے تعامل سے بنتا ہے ۔ ٹانکا لگانے کے کام آتا ہے ۔
Killer Noun قاتِل ۔ زِندَگی سے محرُوم کَر دينے والا شَخص يا چيز ۔