kilobits per second – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلوبٹس پر سیکنڈ ۔ ڈیٹا ٹرانسفر سپیڈ ، بذریعہ موڈیم یا نیٹ ورک ، جسے بٹس فی سیکنڈ کے ملٹی پل میں ماپا جاتا ہے ۔ مخفف ، کے بی پی ایس ۔

🔹 Roman Urdu