English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kilogramkilogramme
Kilogramme Noun کلو گرام ۔ وزن کا پیمانہ ۔(ایک ہزار گرام کے مساوی)
Kilohertz Noun کِلو ہَرٹز ۔ ہَزار چَکَّر فی سيکِنڈ کے تَعدُّد کے مَساوی اکائی ۔
Kilojoule Noun ۱۰۰۰ جول کی مقدار ۔ خصوصاً غذائی توانائی کی مقدار کے طور پر ۔
Kiloliterbritkilolitre
Kilolitre Noun ایک ہزار لیٹر ۔ مساوی ۱۲۲۰ امپیریل گیلن ۔
Kilometerbritkilometre
Kilometre Noun, Name, Mathematics کلومیٹر لمبائ کا پیمانہ ہے۔ یہ ایک ہزار میٹر کے برابر ہے۔ بین الاقوامی اکائیوں کے نظام میں یہ لمبائی کا پیمانہ ہے۔ ایک کلومیٹر=1000 میٹر.
Kilometric Adjective کلو میٹری ۔
Kiloparsec Noun (فَلکِيات) کِلو پارسِک ۔ ايک ہَزار پارسِک ۔
Kiloram Noun ہزار گرام ۔ دس سو گرام ۔ ایک کلو گرام ۔
Kiloton Noun کِلو ٹَن ۔ ايک ہَزار ٹَن ۔
Kiloton bomp کلو ٹون بم ۔ ٹی این ٹی کے ایک ہزار ٹن کی طاقت کا ایٹمی ہتھیار ۔
Kilovar Noun بَرق ۔ کِلو وار ۔ ايک ہَزار کِلو وارز ۔
Kilovolt Noun (بَرق) کِلو وولٹ ۔ بَرقی حَرکی قُوَت کا يُونَٹ ۔ اکائی جِس کی مِقدار ايک ہَزار يونَٹ ہوتی ہے ۔
Kilovolt ampere
Kilowatt Noun کِلو واٹ ۔ ايک ہَزار واٹ يا ۳۴ء۱ اسپی قُوَت کے مُساوی ۔
Kilowatt hour Noun (الیکٹرک) کلو واٹ ساعت ۔
Kilowatt hour Noun (الیکٹرک) کلو واٹ ساعت ۔
Kilowatt hour symbol kwh
Kilt Noun گھاگھرا ۔ گھَگھرا ۔ گھُٹنوں تَک لَمبا چُنَّٹوں والا اسکَرٹ/ لہنگا ۔
Kilted Adjective گھگر ۔ پوش ۔ اٹنگے سائے یا گھگریا سے مِلتا جُلتا پہناوا ۔
Kilterkelter
Kiltie گھاگھرے والا ، اسکاتستانکا پہاڑی سپاہی ۔ ایک قسم کا جوتا ۔
Kiltiekilty
Kilting Noun کمر سے باندھنے کا عمل ، پٹکا کمر بند باند ھنے کا عمل ،چنٹ ،چنائی ۔
Kim kam Adjective کج ،خمدار ،خود سر ،معاند ،متمرد ،بے راہ رو ۔
Kimberlite Noun ایک کمیاب نیلگوں چٹان جِس میں کبھی کبھی ہیرے ہوتے ہیں ۔ جنوبی افریقہ اور سائبیریا میں پائی جاتی ہے ۔
Kimbo Adjective قوس دار ۔ مُڑا ہوا ۔
Kimmberidge Noun ڈورسیٹشائر کے ساحل کا ایک گاﺅں ۔