English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kimmelstiel wilson syndrome
Kimmelstiel wilsons syndrome
Kimmeridge coal Noun ایک قسم کا پتھریلا کوئلہ ۔
Kimono Noun کِمونو ۔ کھُلی آستينوں والا کَمَر بَند والا ڈھيلا ڈھالا لِباس ۔ گاون يا چوغَہ ۔
Kimonoed Adjective کمونو پوش ۔ جاپان کا روایتی لبادہ ۔
Kin Noun کنبہ ۔ عزیز رشتہ دار ۔ اعزہ و اقارب ۔
Kin kith and عزیز واقارب ۔
Kin next of رشتہ دار ۔
Kina Noun پاپوا نیوگنی کا معیاری سِکّہ ۔
Kinaan Noun, Name, Holy Biblical, Geology, Historical کنعان ایک قدیم علاقہ کا نام ہے جو آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا۔ ان کا تعلق سامی النسل لوگوں سے تھا۔ یہ تہذیب شام کی قدیم تہذیبوں کے ساتھ ساتھ قائم تھی مگر ایک الگ حیثیت رکھتی تھی۔ اس کا تعلق 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے سے ہے۔
Kinacsthetic Adjective عضلی حرکت حسی ۔حس حرکت عضلہ سے متعلق ۔
Kinaesthesiakinaesthsis
Kinaesthesis Noun (عضویات) حس حرکت فضلہ ۔
Kinaesthetic Adjective حِسِّ حَرکَت سے مُتعلِق ۔
Kinaf Name کنف ۔ ساحل ۔
Kinanesthesia Noun جسمانی اعضاء کے مددکات کا نقدفان ۔
Kinase کناس ۔ ایک اینزائم جو فاسفیٹ کی atp سے حتمی زیر خامرہ کو منتقلی کے لیے عمل انگیز کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Kinase an enzyme activated by cyclicamp
Kinchin Noun بچّہ ۔ طفل ۔
Kinchinlay Noun بچوں سے سودے سلف کے پیسے ہتھیا لینا ۔
Kinckers Noun عورتوں کا جانگیا ۔
Kincob Noun کمخواب کی انگلش صورت ۔ کم خواب ۔
Kind خام اشیاء کی صورت میں ، بالجنس ۔
Kind and sympathetic he is a man of wide human sympathy
Kind hearted Adjective رحم دل ۔ مہربان ۔ خوش کلب ۔
Kind hearted Adjective رحم دل ۔ مہربان ۔ خوش کلب ۔
Kind heartedness
Kind of (بول چال) رِواجاً ۔ کِسی حَد تَک ۔ کِسی قَدَر ۔
Kind remembrance and all good wishes on independence day Phrase یوم آزادی پر نیک یادیں اور نیک تمنائیں
Kind to Phrase پر مہر بان ۔