keto enol tautomerism – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیٹو اینول حرکی ہم ترکیبی ۔ ٹاٹو میرزم ( حرکی ہم ترکیبی کی وہ قسم جو کیٹونز میں ایک ہائیڈ روجن ایٹم کی الکائل گروپ سے کار بونائل گروپ کو ہجرت کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہے ۔ اس طرح کیٹون مالیکیولز کے علاوہ پائے جانے والے ایسی ٹون ناسیر شدہ الکوحل کا ڈھانچہ رکھنے والے مالیکیولز کا تھوڑا سا تناسب رکھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu