English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Kewan | Name | کیوان: ساتواں آسمان ۔ زحل ستارہ ۔ |
| Kewpie | Noun | ایک گول مٹول گُڑیا جِس کے پر لگے ہوتے ہیں اور سر پر بالوں کا گُچھا ہوتا ہے ۔ |
| Key | Noun | پشتہ ۔گھاٹ ۔لکڑی یا پتھر کا چبوترہ ۔ |
| Key action | Noun | وہ ترتیب جس کے ذریعے آلات موسیقی میں آوازیں پیدا کیجاتی ہیں ۔ |
| Key age | Noun | گھاٹ کر ۔ گھاٹ اُترائی ۔گھاٹ ٹیکس ۔ |
| Key bed | Noun | بَلی یا چھڑ کا حصہ جس پر ڈاٹ ٹھہرتا ہے۔ |
| Key blood | Noun | مفتاح الدم |
| Key board | ٹائپ رائیٹر کی بورڈ ۔ | |
| Key bolt | Noun | ایک قسم کی چٹخنی یا قفل کا کھٹکا ۔ |
| Key bone | Noun | ہنسلی کی ہڈی ۔ ہنسلی ۔ کسی ساخت کی بنیادی ہڈی ۔ |
| Key bugle | Noun | وہ بگل جس میں آواز کے اُتار چڑھاو کے لیے کنجیاں لگی ہوتی ہیں ۔ چابی بگل ۔ |
| Key card | Noun | ایک خاص قِسم کا پلاسٹک جو دروازہ وغیرہ کھولنے کے لیے برقی تالے میں ڈالا جاتا ہے ۔ |
| Key club | Noun | چابی کلَب ۔ شَبينَہ کلَب جَہاں اراکان کو مُقَرّرَہ فيس کی ادائيگی پَر دَروازے کی چابِياں دی جاتی ہيں ۔ |
| Key code | Noun | کی کوڈ ۔ ایک منفرد نمبر جو کمپیوٹر کی بورڈ پر ایک خاص کی کو تفویض کیا جاتا ہے ۔ |
| Key currencies | کلیدی کرنسیاں ، ( ڈالر اور اسٹرلنگ ) ۔ | |
| Key currency | Adverb | کلیدی کرنسیاں ڈالر اور اسٹرنگ پونڈ وغیرہ ۔ |
| Key escrow | Noun | کی ایسکرو ۔ کی ریکوری کی ایک اپروچ جس میں گورنمنٹ سے منظور شدہ ایجنسی کو ایک اینکرپشن کی مہیا کی جاتی ہے ۔ |
| Key field | Noun | کی فیلڈ ۔ ریکارڈسٹرکچر یا ایک گردشی جدول کے ایٹری بیوٹ میں ایک میدان جسے کی کا ایک حصہ ہونے کا درجہ دے دیا گیا ہے ۔ |
| Key frame | Adjective | کی فریم ۔ اینیمیشن کی وضاحت کرنے والے جس میں ایک آبجیکٹ کے ابتدائی اور انتہائی مقامات دیے گئے ۔ |
| Key hole | Noun | سوراخ کلید ۔ قفل کا دہانہ یا منہ ۔ پچر لگانے کے لیے سوراخ ۔ |
| Key in | Verb | کی ان ۔ کمپیوٹر میں کمپیوٹر کی بورڈ پر ٹائپ کرتے ہوئے معلومات داخل کرنا ۔ |
| Key industroes ind | Adjective | کلیدی صنعتیں ۔ |
| Key industry | Noun | بُنیادی صنعت ۔ کلیدی صنعت ۔ |
| Key less | Adjective | بے کلید ۔ بے کنجی ۔بغیر چابی کے چلنے والی۔ |
| Key man | Noun | اہم شخص ۔ |
| Key money | کرایہ کے علاوہ بطور ضمانت مالک مکان کو رقم کی ادئیگی ۔ | |
| Key money com | Adjective | زائد رقم جو نیا کرایہ دار کرایے کے علاوہ مالک مکان کو ادا کرتا ہے اور جس کی ادائیگی پر چابیاں دی جاتی ہیں ۔ |
| Key note | Noun | موسیقی: بنیادی سُر ۔ بنیادی خیال ۔ |
| Key noter | Noun | بنیادی خیال ظاہر کرنے والا ۔ |
| Key plate | Noun | (تعمیرات) سپرچہ ۔ |