English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kapok Noun ایک عمدہ قسم کی روئی جو ایک درخت کے بیج سے لپٹی ہوئی ہوتی ہے ۔
Kapok bridge Noun ایسے چوڑے تلے کی کُشتیاں جو کاپک یا ایک خاص قِسم کے درخت سے بنی ہو ۔
Kapok floss Noun سینبھل سفید
Kapokcapoc
Kapokjava cotton
Kaposi Adjective ایگزیما کے مریض بچوں کو لا حق ہوتا ہے ۔
Kaposi s disease Noun جلد کی خشکی اور پھوڑے بننا
Kaposi s sarcoma Adjective ایک نفوذ آفریں رسولی جو دموی رگوں میں بطور دانوں کے نمودار ہوتی ہے ۔
Kaposis sarcoma
Kapp Noun مقناطیسی قوت کے ورک شاپ کی اکائی ۔
Kappa Noun کَپا ۔ يُونانی حَرُوفِ تَحَجّی کا دَسواں حَرف ۔
Kapur Noun درخت ۔ کافور ۔
Kapustinskii equation کاپوس ٹنسکی مساوات ۔آیونی قلم کے لیے لیٹس انرجی (U) اسی مساوات سے ظاہر کی جاتی ہے اس مساوات میں +z سے مراد کاشن پر چارج z سے مراد این آیون میں تبدیلی L سے مراد ایوگیدرو نمبر ،=M میڈیلنگ مستقلہ اور N مکمل کاپوس ٹنسکی مساوات میں دروبدل کر کے اس درج ذیل مساوات میں تبدیل کر لیا گیا ہے ۔ اس میں V=فی مالیکیول آیونز کی تعداد+R کاشن کا تھرموڈائنامک ریڈئیس -R این آیون کا تھرمو ڈائنامک ریڈئیس N" R+ + R-)=R کی اوسط قدر=9
Kaput Adjective ناکارَہ ، مُردَہ ، نِکَمّا ۔ خالی ۔ بيکار ۔
Kara Name کارا ۔ ہمدم ساتھی دوست رفیقہ ۔
Karab Name کارب : قریب ہونا ۔
Karabiner Noun کوہ پیمائی: دو اوزاروں کو جوڑنےکی ایسی ترکیب کہ وہ کھل نہ سکیں ۔
Karabinercarabiner
Karachi کراچی ۔
Karachi cantt کراچی چھاﺅنی ۔
Karachi cantt کراچی چھاﺅنی ۔
Karachi has a grand portlarbour
Karachi has a temperate climate Phrase کراچی کی آپ و ہوا معتدل ہے
Karachi is a beautiful and important city Phrase کراچی ایک خوبصورت اور اہم شہر ہے
Karachi is a big city Phrase کراچی ایک بڑاشہر ہے
Karachi is a famous seaport of pakistan Phrase کراچی پاکستان کی مشہور بندرگاہ ہے
Karachi is a flourishing city Phrase کراچی ایک بارونق شہر ہے
Karachi is about nine hundred miles from lahore Phrase کراچی لاہور سے تقریبا نو سو میل دور واقع ھے
Karachi is the biggest city of pakistan Phrase کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ھے
Karachi is the largest city of pakistan Phrase کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے ۔