English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kaneezia Name کنیزیا ۔ تاروں کا جھنڈ ۔
Kanes Name کانس: ہمیشہ حفاظت میں رہنے والا ۔
Kangaroo Adjective کینگرو ۔ آسٹریلیا اور تسمانیہ کا لمبا کیسہ دار ممالیہ ہے ۔ خشکی پر رہتا ہے ۔ پچھلے اعضا بہت طاقتور ہوتے ہیں جو اچھلنے اور جست لگانے میں مدد دیتے ہیں ۔ اگلے اعضا نہایت چھوٹے ہوتے ہیں اور زمین کو نہیں چھو سکتے ۔ کھڑے رہنے بلکہ دوڑنے کے وقت بھی معلق رہتے ہیں ۔ مادہ کنگرو کی پیٹ کے باہر تھیلی ہوتی ہے ۔
Kangaroo apple Noun آسٹریلیائی میوہ یا پھل ۔ آسٹریلیا کا میوہٴ گیاہ ۔
Kangaroo bear Noun خرسک ۔ کوالہ۔ ایک قسم کا آسٹریلوی بھالو ۔
Kangaroo bicycle Noun ایک قسم کی قدیم ساخت کی بائیسکل جس کا پچھلا حصہ نیچا ہوتا تھا ۔
Kangaroo closure Noun من مانی بحث اور رائے شماری ۔
Kangaroo court Noun نَقلی عدالَت ۔ جو خِلافِ ضابطَہ اور سَرکاری اِختِيار کے بَغير ہوتی ہے ۔
Kangaroo court ind Adjective نقلی عدالت جو خلاف ضابطہ اور سرکاری اختیار کے بغیر ہوتی ہے ۔
Kangaroo feathers Noun احمقانہ یا بے معنی افعال ۔ مہمل بات ۔ لغویات ۔
Kangaroo grass Noun آسٹریلیا: جنوبی ایشیا اور افریقہ میں پائی جانے والی ایک لمبی سوکھی گھاس ۔ ایک قسم کا چارہ ۔
Kangaroo jerboa Noun کنگرو چوہا ۔ آسٹریلیا کا ایک چھوٹا سا تھیلی دار جانور ۔
Kangaroo mouse Noun آسٹریلیائی تھیلی دار چوہا ۔ ایک قسم کا کترنے والا امریکی جانور ۔
Kangaroos آسٹریلیا کی کان کنی کی کمپنیوں کے حصے ۔
Kangaroos stk Adjective آسٹریلیا کی کمپنیوں کے حصص ۔
Kangroo Noun کنگرو کمپنیوں کے حصص ۔
Kangroo closure Noun من مانی رائے ۔ من مانی بحث ۔ من مانی رائے شماری ۔
Kangroo rat Adjective کینگرو ریٹ ۔ کنگروموش ۔ بز موش ۔ شمالی امریکہ کا چھوٹا کترنے والا جانور ۔ اس ممالیہ کی اگلی ٹانگیں چھوٹی اور پچھلی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں جو اسے اچھلنے میں مدد دیتی ہیں ۔
Kanif Name کنیف: پردہ کرنے والا ۔
Kanika Name کنیکا ۔ دوشیزہ کنواری لڑکی ۔
Kanika works hard to pass the examination Phrase عائشہ امتحان پاس کرنے کے لئے سخت محنت کرتی ہے
Kanir Name کنیر ۔ ایک پھول کا نام ۔
Kanish Name کنیش: عمل ۔کردار۔ فعل ۔
Kaniz Name کنیز ۔ لونڈی باندی نوکرانی کنواری ۔
Kanizak Name کنیزک ۔ چھوٹی کنیز چھوٹی باندی ۔
Kanji Noun جاپانی زُبان جو چینی رسم تحریر میں لِکھی جاۓ ۔
Kannada Noun کنٹری زُبان ۔ ایک مُشکل زبان ۔
Kannaf Name کناف: ساحل ۔ سمندر کا کنارہ۔
Kanoon Noun سنتور سے مِلتا جُلتا ایک ساز جِس میں پچاس سے ساٹھ تک تار کسے ہوتے ہیں ۔
Kanooz Name کنوز: خزانے ۔ کنز کی جمع ۔