karachi – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کراچی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Name, Geology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ کراچی کا شمار دنیا کے سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کے شمالی ساحل پر واقع ہے۔ کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ اور ہوائی اڈہ بھی قائم ہے۔ کراچی 1947ء سے 1960ء تک پاکستان کا دارالحکومت بھی رہا۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرا چی ۔کراچی میں قائداعظم کا مزار ہے ۔ قائد اعظم پاکستان کے بانی ہیں ۔ یہ صوبہ سندھ کا ایک مشہور شہر ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پاکِستان کے صُوبہ سِندھ کا شہر ۔ صنعتی و کاروباری لحاظ سے سب سے بڑا شہر ۔

🔹 Roman Urdu