English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Karem Name کرم: ہمت ۔ مہربانی ۔ لطف و عنایت ۔
Kareman Name کریمان : حج اور جہاد ۔
Karezza Adjective کاریزا ۔ امساک ۔ انزال کے بغیر طویل جنسی عمل ۔
Karim Name کریم: مہربانی کرنے والا ۔ کرم کرنے والا ۔
Karim cleans his teeth
Karim has as much gold as rahim Phrase کریم کا اتنا سونا ہے جتنا رحیم کا
Kariman Name کاریمان ۔ مہربانی کرنے والی کرم کرنے والی ۔
Karite Noun درخت شیہ شجر مکھن
Kariti Noun نباتیات: شجر مکھن ۔ درخت شیر ۔
Kark Verb دیہاتی علاقے میں گُھڑ سواری کرنا ۔
Karkhi Name کرخی ۔ منسوب ۔
Karl fischer reagent کارل فشر ریجنٹ ۔ So2 اور L2 کا ایک مکسچر پائیریڈین Meoh میں تحلیل کرکے Hlکو الگ کرنے کے لیے پانی کے ساتھ نائٹریٹ کرتے ہیں ایک میٹر کے ساتھ پی ایچ کی پیمائش کی جاتی ہے ۔
Karla Name کارلہ ۔ باہم حوصلہ مند طاقتور قومی ۔
Karma Name کارمہ ۔ مہربان کرنے والی ۔
Karmah Name کارمہ ۔ مہربانی کرنے والی کرم کرنے والی ۔
Karmani Name کرمانی ۔ کرم کرنے والا حضرت شجاع شاہ کرمانی ۔
Karmathian Noun دینیات: قرمطی ۔نویں صدی کے مسلمانوں کا ایک فرقہ ۔
Karmeela Name کارمیلا ۔ میودار پھلرار ۔
Karmic Adjective کرمی ۔ کرم سے متعلق، فلسفہٴ کرم کا یا اس سے متعلق ۔
Karmila Name کارمیلہ ۔ گلستان چمن باغ باغیچہ پھلدار میوہ دار ۔
Karo Noun جنوبی افریقہ میں چکنی مٹی کی سطح مرتفع جو گرمی میں بلکل خشک رہتی ہے ۔
Karo kari Verb کاروکاری قتل ( جو رواج کے تحت غیرت کے نام پر ہو ) ۔
Karobi Name کروبی: مقرب فرشتہ۔
Karoo Noun جنوبی افریقہ کا ایک پتھریلا صحرائی عِلاقہ ۔
Karoobi Name کروبی ۔ مقرب فرشتہ ۔
Kaross Noun (جَنُوبی افريقَہ) کروس ۔ مُقامی لوگوں کا ايک لِباس ۔ پوستين ۔
Karrara Name کرارہ ۔ حملہ کرنے والی ۔
Karri Noun مغربی آسٹریلیا کا ایک اُونچا درخت جِس کی لکڑی سُرخ اور سخت ہوتی ہے ۔
Karrookaroo
Karsenj Name کارسنج ۔ صاحب لیاقت کام سے واقف معاملہ فہم ۔