English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kansa Name کانسہ ۔ ہر وقت پناہ گاہ میں رہنے والی ۔
Kansar Name کانسر ۔ ہر وقت خیال میں رہنے والی ۔
Kanta Name کانتا ۔ درخشندہ شان و شوکت ۔
Kanth Name کنٹھ: ہار ۔ تسبیح ۔ مالا۔
Kanti Name کانتی ۔ درخشاں تابندہ شان و شوکت ۔
Kantian Noun فلسفہ کانت کا پیرو یا حامی ۔
Kantianism Noun کانٹی اِزم ۔ کانٹ کا فَلسَفَہ ۔ کانٹ کی پيروی ۔
Kanwal Name کنول ۔ گل نیلو فرپانی کا ایک پھول ۔
Kanwal will have been learning her lessons since morning Phrase کنول صبح سے اپنا سبق یاد کر رہی ہوگی
Kanwel Name کنول: نیلوفر کا پھول۔ کول ڈوڈا ۔
Kanwelnain Name کنول نین ۔ کٹوراسی آنکھو والا ۔
Kanwelnane Name کنول نین: کٹورا سی آنکھوں والا ۔
Kanwer Name کنور: گرج ۔ کڑک ۔رعد ۔ بجلی کا چمکنا ۔
Kanya Name کنیا ۔ چھوٹی عمر کی لڑکی معصومہ دوشیزہ ۔
Kaolin Verb قدرتی المونیم سلیکیٹ ، اسہال مین اور زہریلی غذا کے اثرات کو دور کرنے میں مفید ہے ۔
Kaolin a native aluminosilicate named after the chinese for high ridge
Kaolinc Adjective گل چینی سے متعلق ۔
Kaolinite Noun ايک مَعدَن جو کاولين کا اہَم جُزو ہے ۔ چينی مَٹّی ۔ گِلِ چينی ۔
Kaoliniteal2ohsi2 05
Kaolinizatin Noun کان کنی ؛ارضیات: گل چینی سازی۔کیونیلاو ۔
Kaolinize Verb کیولین بنانا ۔
Kaolinkaoline
Kaolinosis Noun چینی مٹی کے اجزا ء بزریعہ سانس پھیپھڑوں میں جانے سے عارضہ لاحق ہونا
Kaon Noun ایک میانیہ جِس کی کمیت پیون سے کئی گُناہ زیادہ ہوتی ہے ۔
Kaonkmeson
Kaoos Name کاﺅس: ایران کے ایک بادشاہ کیکاﺅس کانام ۔
Kapelle Noun جرمن کی ایک انجمن موسیقی: کلیسا کے مغنیوں کی سنگت ۔
Kapellmeister Noun کلیسا کے مغنیوں کی سنگت کا سرگروہ ۔سر مطرب ۔سر مغنی ۔
Kaph Noun عبرانی زبان کا بارہواں حرف ۔
Kapnography Noun جمے ہوۓ دھوئیں کی سطح پر کِسی نوکیلی چیز سے کھود کر لِکھنے کا فن ۔