English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Karachi lahore peshawar and quetta are its big cities
Karachi railway station
Karachi weather is very fine Phrase کراچی کا موسم بہت اچھا ہے
Karacki کراچی ۔ پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر
Karacul بھيڑ کی سُمُور کے طَور پَر تَيار کی گَئی کھال ۔
Karagan Noun لومڑی کی ایک قسم ۔
Karaite Noun یہودیوں کا ایک فِرقہ ۔ فِرقہ محکم ۔
Karaitism کریٹ کاپیرو ۔
Karakulcaracul
Karam Name کارم: کرم کرنے والا ۔
Karamat Name کرامت ۔ نرالی انوکھی عجیب ۔
Karamet Name کرامت: انوکھی بات ۔ بڑائی ۔ بزرگی ۔
Karar Name کرار: باربار حملہ کرنے والا ۔(حضرت علٰیؒ کا لقب)
Karara Name کرارہ ۔ حملہ کرنے والی ۔
Karasa Name کراسہ ۔ کتاب قرآن مجید ۔
Karat Noun قيراط ۔ قراط ۔ خالِص سونا جانچنے کا پيمانہ ۔
Karatas Noun ویسٹ انڈیز اور جنوبی امریکا کا ایک پودا ۔
Karate Noun کَراٹے ۔ کُشتی ، لَڑائی کا ايک طَريقَہ ۔
Karatectomy Greek قَرنیَہ بَراری ۔ قَرنیَہ کے ایک حِصّے کا خاتمَہ
Karatomalacia Verb آنکھ کے شفاف جھلی میں نرمی کا پیدا ہو جانا ، وٹامن ایک کی کمی کے باعث ۔
Karaya gum Noun گوند کولا
Karba Name کاربہ ۔ قریب ہونا نزدیک ہونا پاس ہونا ۔
Karbano Name کربانو ۔ دلہن بیگم بیوی گھر والی ۔
Kardam Name کردم: پستہ قد ۔ بہادر ۔
Kardar Name کاردار: عہدہ دار ۔ منصب دار ۔
Kardgar Name کردگار: خالق ۔ خدا ۔ اللہ ۔
Kareem Name کریم ۔ سخی ۔
Kareema Name کریمہ ۔ سخی ۔ کرم کرنے والی ۔
Karehan Name کاریحان ۔ کرم کرنے والی ۔
Karell diet Noun بے نمک غزا