English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Kalong | Adjective | کیلانگ ۔ کالونگ ۔ چمگادڑ ۔ اڑن لومڑی یا میوہ خور چمگادڑ ۔ خفاشان ممالیہ ۔ ملائیشیا میں پائی جاتی ہے ۔ اس کے پروں کا پھیلاو ۱۵ میٹر ہوتا ہے ۔ |
| Kalotermitidae | Adjective | کیلوٹر مائیٹیڈا ۔ ابتدائی دیمک ۔ ابتدائی دیمکیں چشم صغیر یا چشم حشرہ موجود ہوتی ہے ۔ نا فوخ ناپید ہوتا ہے ۔ سینہ سر سے بڑا ہوتا ہے ۔ |
| Kalpa | Noun | ہندووٴں اور بُدھ عقیدے میں دُنیا کی ابتدا سے خاتمے تک کا عرصہ ۔ |
| Kalsomine | Noun | کَميلَہ ۔ سُفُوف کی صُورَت ميں ايک مادَہ ۔ |
| Kalsoom | Name | کلثوم ۔ بھرے گال بھرے رخسار ۔ |
| Kalukhalia | کالو کھالی ۔ | |
| Kam | ٹیڑھا خم دار ۔ | |
| Kama | Noun | ہندوانی دیومالا میں محبت کا دیوتا ۔ جِنسی ملاپ کے موضوع پر سنسکرت کی ایک قدیم تصنیف ۔ |
| Kamach | Name | کماچ: موٹی روٹی ۔ |
| Kamal | Name | کمال ۔ ہنر ۔ خوبی ۔ |
| Kamal has an old car | Phrase | کمال کے پاس ایک پرانی کار ہے |
| Kamal is coming into the room | Noun | کمال کمرے میں آ رہا ہے ۔ |
| Kamala | Noun | کَميلَہ ۔ سُفُوف کی صُورَت ميں مادَہ ۔ |
| Kamalin | Noun | جو مر کمیلہ |
| Kaman | Name | کامن : پوشیدہ ۔ چھپا ہوا ۔ |
| Kamander | Name | کمانڈر : کمان کرنے والا ۔ |
| Kamasar | Name | کماسر ۔ کمال دیکھنے والی ۔ |
| Kamat | Name | کماتہ: مسلح سپاہی۔ بہادرلوگ۔ |
| Kame | Noun | کيم ۔ بالوں کی کَنگھی ۔ کَنگھا ۔ سَنگريزوں کا انبار ۔ |
| Kameela | Name | کارمیلہ ۔ پھلدار ۔ |
| Kamel | Name | کامل : مکمل ۔ تمام ۔ پورا ۔ اکمل ۔ |
| Kamerad | Interjection | دوست ۔رفیق ۔ جرمن سپاہی ہتھیار ڈالتے وقت یہ فقرہ با آواز بلند کہتے ہیں ۔ |
| Kamgar | Name | کامگار : کامیاب و کامران : |
| Kami | Noun | جاپانی گورنروں کا خطاب ۔ |
| Kamichi | Noun | صراخ ۔ مور امریکا ۔ گائنا اور آمیزن کی ایک چڑیا ۔ |
| Kamik | Noun | کامَک ۔ سيل کی کھال کا بَنا ہُوا گھُٹنے تَک لَمبا بُوٹ ۔ |
| Kamikaze | Noun | کامی کازی ۔ جَنگِ عظيم دوم کا جاپانی پائلَٹ ۔ |
| Kamil | Name | کامل ۔ پورا ۔ ماہر ۔ |
| Kamila | Name | کاملہ ۔ پورا اترنے والی ۔ |
| Kamina | Name | کامنہ ۔ چھپنے والی ۔ |