kangaroo – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کینگرو ۔ آسٹریلیا اور تسمانیہ کا لمبا کیسہ دار ممالیہ ہے ۔ خشکی پر رہتا ہے ۔ پچھلے اعضا بہت طاقتور ہوتے ہیں جو اچھلنے اور جست لگانے میں مدد دیتے ہیں ۔ اگلے اعضا نہایت چھوٹے ہوتے ہیں اور زمین کو نہیں چھو سکتے ۔ کھڑے رہنے بلکہ دوڑنے کے وقت بھی معلق رہتے ہیں ۔ مادہ کنگرو کی پیٹ کے باہر تھیلی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کَنگرُو ۔ آسٹريلِيا کے کيسَہ دار جانوَروں کی ايک خاص قِسم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کینگرو ، آسٹریلیاکا ایک چرندہ جس کے پیٹ میں ایک تھیلا ہوتا ہے جس میں اس کا بچہ رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کنگرو ۔

🔹 Roman Urdu