English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kamkain
Kamla Name کاملہ ۔ مکمل پوری کامل ۔
Kamna Name کامنہ ۔ پوشیدہ ہونے والی چھپنے والی مخفی ۔
Kamni Name کامنی ۔ حسین و جمیل نازک اندام حسین پھول کی ایک قسم ۔
Kamood Name کامود: مالکوس،راگ کی ایک قسم ،جسے رات کو گاتے ہیں ۔
Kampong Noun کامپانگ ۔ مَلانی زُبان بولنے والے مُمالِک ميں ايک گاوں ۔
Kampseen Noun مِصَر ميں جَنُوب کی طَرَف چَلنے والی گَرَم ہَوا ۔ جو تَقريباً پَچاس دِن چَلتی رہتی ہے
Kamptulicon Noun کرمچے کا فرش ۔ جس پر ربڑ گٹا پارچہ اور کارلک کی تہ چڑھائی جاتی ہے ۔
Kampuchean Noun, Adjective کمبوڈیا سے منسوب ۔
Kamran Name کامران : کامیاب ۔ فاتح ۔
Kamran has as much gold as rehman Phrase کامران کا اتنا سونا ہے جتنا رحمان کا
Kamran is very clever Phrase کامران بہت ہوشیار ہے
Kamran wrote a letter to his wife Phrase کامران نے اپنی بیوی کو خط لکھا
Kamrana Name کامرانہ ۔ کامیاب خوش قسمت خوش نصیب ۔
Kamur Name کامور: بسیط ۔ وسیع ۔ فراخ ۔
Kamus Name کاموس : ایک بادشاہ کا نام ۔
Kan hayya Name سری کرشن ۔ خوبصورت لڑکا ۔
Kana Noun جاپانی رسم تحریر کی علامات کا مجموعہ ۔
Kanaan Name کنعان: حضرت نوع علیہ السلام کے بیٹے کا نام (جو نافرمان تھا)
Kanaf Name کنف: کنارہ ۔ ساحل ۔ سرا ۔ پناہ جانب ۔
Kanaka Noun بحر جنوبی کے جزائر کا باشِندہ ۔ خصوصاً آسٹریلیا کا جبراً بھرتی کیا ہوا مزدور ۔
Kanamycin Noun وبائی اثرات کا انسداد کرنے والا ایک انٹی بیاٹک مرکب جو بذریعہ ٹیکہ اور کبھی کبھار انتڑیوں میں وبائی اثرات کی صورت میں پلایا بھی جاتا ہے ۔
Kanarese Noun جنوب مغربی ہند کی ایک دراوڑی قوم کا فرد ۔ نیز اِس کی زُبان ۔
Kanb Name کانب: آسودہ۔ خوشحال ۔
Kanbeh Name کانبہ ۔ خوشحالی شکم سیر آسودہ ۔
Kanboor Name کنبور ۔ کڑک گرج ۔
Kanchil Noun بورنیو ۔ جاوا اور ملا کا ایک قسم کا نافہ دار ہرن ۔
Kandhar sore Noun قز ھاری پھوڑا
Kaneefa Name کنفیہ ۔ پردہ کرنے والی چھپنے والی ۔
Kaneez Name کنیز ۔ نوکرانی ۔