English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jacana | Adjective | جیکانا ۔ استوائی خطہ کا خانہ بدوش پرندہ ۔ اس کا معروف نام للی ٹروٹر ہے ۔ اس کے پنجے بہت لمبے ہوتے ہیں جو اسے تیرتے ہوئے پودوں پہ چلنے کے قابل بناتے ہیں ۔ |
| Jacanalily trotter | — | — |
| Jacancjactancy | — | — |
| Jacanidae | Noun | چھوٹے پرندوں کا ایک خاندان ۔ |
| Jacaranda | Adjective | جیکا رانڈا ۔ برازیل کا عمارتی درخت ۔ اس کی لکڑی بھاری اور بھوری ہوتی ہے ۔ اس کے پھول لمبے بگل جیسے ارغوانی رنگ کے ہوتے ہیں ۔ آرائش کے لیے سڑکوں کے کنارے اور زیبائش کے لیے باغات میں ان کی شجرکاری کی جاتی ہے ۔ |
| Jacaranda mimosaefolia | Noun | جکر ینڈا |
| Jacare | Noun | جنوبی امریکا کا گھڑیال ۔ |
| Jacchus | Adjective | جیکس ۔ امریکی مرگٹ ۔ چھوٹا سا پھولی ہوئی دم والا بندر براعظم امریکہ کے استوائی خطہ میں پایا جاتا ہے ۔ مارموسیٹ ۔ |
| Jacinth | Adjective | جیکنتھ ۔ نیلا کبوتر ۔ خوبصورت سلیٹی نیلے رنگ کا کبوتر ۔ |
| Jacinthe | Noun | ہلکا نارنجی رنگ ۔ |
| Jack | Noun | جہاز کا ملک جھنڈا ، چھوٹا جھنڈا جو مستول پر نصب ہوتا ہے ۔ |
| Jack a dandy | Noun | چھیلا ۔ بانکا ۔ مسخرہ ۔ |
| Jack a legs | Noun | اسکاٹ لینڈ ۔ ایک بڑا چاقو ۔ |
| Jack a lent | Noun | کٹھ پتلی ۔ غیر اہم شخص ۔ |
| Jack and jill | Noun | لڑکا ۔ لڑکی ۔ |
| Jack and jill went up the hill | Phrase | جیک اور جل پہاڑی پر چڑھ گئے |
| Jack arch | Noun | ایسا قوس جس کی موٹائی ایک اینٹ ہو ۔ |
| Jack assery | Noun | حماقت ۔ سادہ لوحی کا نمونہ ۔ |
| Jack at a pinch | وہ جو ایمرجنسی کے لیے مستعد ہو ۔ | |
| Jack at pick | Noun | مفلس ۔ قلاش ۔ کوڑی کا محتاج ۔ |
| Jack back | Noun | ایک قسم کی چھلنی ۔ ایک قسم کا حوض ۔ |
| Jack bean | Noun | راج لوبيا ۔ لوبيا ۔ باقلا يا پھلی کی ايک قسم ۔ |
| Jack boot | Noun | جيک بُوٹ ۔ موزَہ ۔ گھُٹنوں تَک لَمبا بھاری فَوجی بُوٹ ۔ |
| Jack boy | Noun | وہ نوکر جو چھوٹے موٹے کام کرتا ہے ۔ |
| Jack by the hedge | Noun | جھاڑیوں کی باڑ میں پیدا ہونے والا لہسن ۔ |
| Jack chain | Noun | ایک زنجیر جس کا حلقہ( آٹھ) کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
| Jack cheese | Noun | نرم پنیر جس میں رطوبت کی مقدار زیادہ ہوتی ہے |
| Jack crow | Noun | مغربی افرہقہ کی کوے سے مشابہ ایک چڑیا ۔ |
| Jack curlew | Noun | پن ککڑی ۔ ایک لمبی چونچ والی مرغابی کی دوچھوٹی قسموں کا نام ۔ |
| Jack dawdaw | — | — |