jacana – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جیکانا ۔ استوائی خطہ کا خانہ بدوش پرندہ ۔ اس کا معروف نام للی ٹروٹر ہے ۔ اس کے پنجے بہت لمبے ہوتے ہیں جو اسے تیرتے ہوئے پودوں پہ چلنے کے قابل بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ویسٹ انڈیز میں پایا جانے والا عمارتی لکڑیوں کا درخت ۔

🔹 Roman Urdu