jacaranda – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جیکا رانڈا ۔ برازیل کا عمارتی درخت ۔ اس کی لکڑی بھاری اور بھوری ہوتی ہے ۔ اس کے پھول لمبے بگل جیسے ارغوانی رنگ کے ہوتے ہیں ۔ آرائش کے لیے سڑکوں کے کنارے اور زیبائش کے لیے باغات میں ان کی شجرکاری کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(بَرازيل) جيکارَندا ۔ امريکا کے گَرَم علاقوں کا ايک بہَت اُونچا دَرَخت ۔

🔹 Roman Urdu