English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jack engine Noun جہازکے عرشے کا انجن جومالا اُٹھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Jack field ware Noun جیک فیلڈ کےبنے ہوئے ظروف ۔
Jack fish Noun اسٹریلیا کی ایک مچھلی ۔
Jack fishing Noun جیک لائٹ سے مچھلی کا شکار ۔
Jack frost Noun کُہَر يا سَرد موسَم کی تَجسيم ۔ بَرفانی ديوی ۔ مُنجَمِد موسَم کی مُشخِص صُورَت ۔
Jack fruit Name کھٹل ۔
Jack fruitjak
Jack hammer Noun بَڑا ہَتھوڑا ۔ درّان ۔ چَٹانوں ميں سُوراخ کَرنے کا مَشينی ہَتھوڑا ۔
Jack hunting Noun جیک لائٹ سے رات میں شکار کرنا ۔
Jack in office Noun بیکار اعتراض کرنے والا فرد ۔
Jack in office is a great man Idiom کُرسی کو سلام ہے ۔
Jack in the boxjack in a box
Jack in the bush Noun لہسن کا مقامی نام ۔
Jack in the green Noun مرد یا لڑکا جو یکم مئی کے کھیلوں میں لکڑی کے ڈھانچے میں بند ہوتا ہے اورپتوں سے ڈھک دیا جاتا ہے ۔
Jack in the pulpit Noun شمالی امریکا کا ایک پودا ۔
Jack in the pulpitindian turnip
Jack is as good as jill Idiom جیسی بیوی ویسا شوہر ! ۔
Jack johnson Noun جرمن توپوں کے بڑے گولے ۔
Jack ketch Noun انگريز جَلّاد جيک کيچ کے نام پَر ۔ جَلّاد ۔ پھانسی دينے والا ۔
Jack knife Verb جیب میں رکھنے والے چاقو سے کاٹنا ۔
Jack ladder Noun جہاز رانی: ایک چوبی سیڑھی ۔
Jack lamp Noun ڈیوی لیمپ ۔
Jack leg Adjective پیشہ وارانہ صلاحیت سے عاری۔ بے مہارت یا بے ترتیب ۔
Jack light Noun ٹارچ ۔ لاٹین یا دوسرے کوئی مصنوعی روشنی ۔
Jack lighter Noun جیک لائٹ سے شکار کرنے والا ۔
Jack line Noun چھوٹی رسی یا خط ۔ چھڑ یا فولاد کا تار جو پمپنگ انجن کو جوڑتا ہے۔
Jack mackerel Noun جيک ميکريل ۔ ايک قِسم کی خُوردنی مَچھلی جِس کا تَعلُق ٹَراکورَس جِنس سے ہے ۔
Jack man Noun وہ ٹیکسٹائل ورکر جو کپڑوں پر چھاپ دیتا ہے ۔
Jack o lantern Noun غول بیابانی ۔چھلاوا ۔
Jack o lantern Noun غول بیابانی ۔چھلاوا ۔