English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jack oak | Noun | شمالی امریکہ کا شاہ بلوط کا درخت ۔ |
| Jack of all trades | ہر فن مولا ۔ | |
| Jack of all trades | ہر فن مولا ۔ | |
| Jack of all trades and master of none | Idiom | ہر فن مولا ، ہر گن ادھورا ! ۔ |
| Jack of all trades but master of none | Idiom | ہر فن مولا ہر فن ادھورا ۔ |
| Jack of both sides | Noun | وہ شخص جو پہلے ایک فریق کا ساتھ دے اور پھر دوسرے کا ۔ |
| Jack or tom bedlam | Noun | پاگل ۔ دیوانہ ۔ مجنوں ۔ |
| Jack out | Verb | جیکٹ آﺅٹ ۔ کمپیوٹر سے لاگ آف ہونا ۔ |
| Jack out of doors | Noun | بے گھر ۔ خانہ بدوش ۔ نگھرا ۔ |
| Jack out of office | Noun | عہدے سے معزول ہونے والا |
| Jack pin | Noun | جاز رانی: لپیٹنے کی میخ ۔ |
| Jack pine | Noun | صَنُوبَر ۔ بَنکَسيانا جِنس صَنُوبَر کا دَرَخت ۔ |
| Jack plane | رندا بڑا ۔ | |
| Jack plane | رندا بڑا ۔ | |
| Jack pudding | Noun | مسخرا ۔ٹیسو ۔ |
| Jack rabbit | Adjective | جیک ریبٹ ۔ بڑا خرگوش ۔ مرغزاروں کا بڑا خرگوش ۔ اس کے کان اور ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔ |
| Jack rafter | Noun | شہتیر وغیرہ جو معمولی سائز سے چھوٹا ہو۔ |
| Jack roll | Noun | آنجہ ۔ بوجھ اُٹھانے کی کل ۔ |
| Jack roller | Noun | نشے میں مست یا خواب آلود شخص کو لوٹنے والا |
| Jack russell | Noun | چھوٹے پیروں کا ایک ٹیرئیر نسل کا کُتّا ۔ چھوٹی نسل کا کُتا ۔ |
| Jack sauce | Noun | شوخ ۔ گستاخ ۔ |
| Jack screw | Noun | عفریتہ ۔ شہ پیچ ۔ |
| Jack sinker | Noun | پتلی دھات کی پلیٹوں کا سلسلہ جس سے بُنائی کی مشین میں حلقے بنائے جاتے ہیں ۔ |
| Jack snipe | Adjective | جیک سنائپ ۔ چھوٹا چہا ۔ چہے کی چھوٹی نوع ۔ خانہ بدوش پرندہ ۔ |
| Jack spaniard | Noun | ویسٹ انڈیز کی بھڑ کی ایک قسم ۔ |
| Jack spart | Noun | بونا ۔ ناٹا ۔ |
| Jack sprat | Idiom | چھوٹا آدمی ۔ |
| Jack staff | Noun | ایک چھوتا عصا جو ہمیشہ جہاز کے اگوار پر رکھا جاتا ہے ۔ |
| Jack stay | Noun | (جَہاز رانی) شہ بَلّی ۔ سَہارے کی بَلّی کا رَسَّہ يا ڈَنڈا ۔ |
| Jack stone | Noun | گولی ۔ کنکری یا پتھر ۔ |