English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jabbal Name جبال ۔ جبل کی جمع ۔ پہاڑ ۔
Jabbar Name جبار ۔ ٹوٹے کو جوڑنے والا جبر کرنے والا
Jabbed Verb پھونک دیا ۔
Jabber Verb بے ہُودہ بکنا ، بک بک کرنا ، بڑبڑانا ، بے معنی باتیں کرنا ، بکواس ۔
Jabbered Verb رو کنے کا فیصلہ کرنا ۔
Jabberer Noun بَڑ بَڑيا ۔ بَکواسی ۔ بے مَعنی گُفتَگُو کَرنے والا ۔ بَکّی ۔ جھَکّی ۔
Jabberingly Adverb بَکواس کَرتے ہُوئے ۔ بَڑبَڑاتے ہُوئے ۔ بے مَعنی گُفتَگُو کَرتے ہُوئے ۔
Jabberment Noun بڑ ۔ مہمل گفتگو ۔ ایسے لفظوں کا استعمال جو سمجھ میں نہ آئیں ۔
Jabbernowl جبرنول کی متبادل شکل ۔
Jabberwocky Noun اليوَس کيرول ۔ کوئی نَظم جِس کی خَصُوصِيَت مہمَل ارکان اور بے مَعنی کَلام ہو ۔ مہمَل گُفتَگُو ۔
Jabbing Noun تندو تیز ۔ براں ۔ بڑبڑانے والا ۔
Jabbingly Adverb گھُسيڑتے يا گھُونپتے ہُوئے ۔
Jabble Noun (برطانیہ) سطح آب پر تموج۔ ذہنی یا جذباتی خلفشار ۔
Jabck Noun معمولی انگریزی نام ، تاش کا غلام ، بھاری بوجھ اٹھانے کل ۔
Jabeen Name جبین ۔ چہرہ ۔ پیشانی ۔
Jabeenara Name جبین آراء ۔ پیشانی کو سجانے والی ۔
Jabeer Name جبیر ۔ جابر ۔ ذبردست
Jabeerah Name جبیرہ ۔ کنگن ۔ آمادہ ہونا
Jabees Name جبیس ۔ ریچھ کا بچہ
Jabiru Noun (برازيل) جَبروندی ۔ پِلو کارپَس جِنس کی جھاڑِيوں ميں سے کوئی ايک ۔
Jaborandi Noun جِنس کی جھاڑی جو جنوبی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔ اِس جھاڑی کے سوکھے پتّے جو پسینہ لانے اور پیشاب جاری کرنے کے لیے مُفید ہیں ۔
Jaborine Noun ایک قسم کا القلی نما ۔
Jabot Noun جَبُوت ۔ مُنقَش جھالَر ۔ سَنجاف ۔ چُنَٹ يا زَردوزی فيتَہ ۔
Jaboticaba Noun جَبُوتی کابا ۔ گَرَم مُلکوں ميں مہندی کی نَسَل کا جھاڑی دار دَرَخت ۔
Jabrail Name جبرائیل ۔ اللہ کے فرشتے کا نام ۔
Jabran Name جبران ۔ معاوضہ ۔
Jabrot Name جاہ ۔ جلال ۔ جبر ۔
Jabrut Name جبروت ۔ قدرت ۔ عظمت ۔
Jacal Noun (ميکسيکو ، ہَسپانوی) بيکال ۔ چھوٹا سا مَکان يا جھونپڑی ۔
Jacamar Noun (بَرازيل) جيکامار ۔ امريکا کے گَرَم علاقوں کے تيز نَکيلے چونچ والے گال بولائی نَسَل کے پَرِندے ۔