English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jafari Name جعفری ۔ زرد پھول ۔
Jafeer Name جفیر ۔ چمڑے کا تیر دان ترکش
Jaffa Noun سنگترے کی ایک قِسم جِس کی شکل لنبوتری اور چھلکا موٹا ہوتا ہے ۔
Jaffa or joppa orange Noun لیمو ں کی شکل کی بہت ہی شیر یں نارنگی ۔
Jaffa or toppa orange Noun ليموں کی شکل کی بہت ہی میٹھی نارنگی ۔
Jaffar Name جعفر ۔ ندی ۔
Jaffar bin yahyah Noun, Name, Historical فضل برمکی کا چھوٹا بھائی اور یحییٰ کا دوسرا بیٹا تھا ۔ فضل کے بعد وزیر بنا، شجاعت اور ناموری میں کسی سے کم نہ تھا، رعب دار شخصیت کا مالک تھا، مامون الرشید کا اتالیق رہا، ھارون الرشید نے قتل کروا دیا،
Jaffer Name جعفر ۔ ندی ۔ نالہ ۔ مشہو رصحابی جعفر طیار
Jafferi Name جعفری ۔ زرد رنگ کا پھول ۔ گیندا
Jaffersonian Adjective جيفر سنی ۔ امريکا کے تيسرے صدر جيفر سن کے نظريے کے متعلق ۔
Jaffersonianism Noun جيفَر سَن کے سِياسی نَظَرِيات کا حامی ۔
Jafikha Name جافخہ ۔ کسی کے مقابلے میں فخر کرنا ۔
Jafri Name جعفری ۔ زرد پھول ۔
Jag Noun کڑاڑ ، چٹان کی تیز نوک ، کسی چیز کو بری طرح کاٹنا ۔
Jag bokt Noun ایک قسم کی چٹخنی ، نوکیلی چٹخنی ۔
Jag bolt Verb جیگ بولٹ سے کسنا ۔
Jagannath Noun ہندو دیو مالا ۔ جگن ناتھ ،کرشن ۔
Jagatai Noun چغتائی ،مشرقی ترکی زبانوں میں سے کوئی ایک جیسے ویغور ، ازبک ، مشرقی ترکستان کی مجموعی زبانیں ۔
Jaged Verb دندانہ دار کیا ۔
Jagerjaeger
Jagged Adjective عامیانہ مست ، نشہ میں ۔
Jaggedly Adverb ناہَموار نوکيلے پَن سے ۔
Jaggedness Noun ناہَموار نوکيلا پَن ۔
Jagger Noun نوکیلے کونے بنانے والی ،مشین ۔
Jaggeryjaggaryjagghery
Jaggies Noun جیگیز ۔ سیڑھیاں ، جو وتری سطور اور قوس کی شکل میں ظاہر ہوتی ہیں جو کمپیوٹر گرافکس میں کم ریزولوشن پر نمودار ہوتے ہیں ۔
Jaggy Adjective ناہَموار ۔ آڑھی تِرچھی ۔ نوکدار ۔ دَندانے دار ۔
Jagirjageer
Jagu Name جاگو ۔ شب بیدار ۔ ہو شیار ۔
Jaguar Adjective جیگوار ۔ امریکی تیندوا ۔ بڑی جسامت والا گوشت خور ممالیہ چوپایہ وسطی امریکہ کے جنگلوں میں رہتا ہے ۔ زردی مائل جلد پہ سیاہ چھوٹے چھوٹے دھبے ہوتے ہیں ۔ سر بڑا اور ٹانگیں نسبتا چھوٹی ہوتی ہیں ۔