English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jaculated Verb پھینکا زور سے دھکا دیا ۔
Jaculation Noun زور کا دھَکّا ۔ انداخت ۔ پھينک ۔
Jaculator Noun پھینکنے والا یا لڑھکانے والا ۔ایک قسم کی مچھلی۔
Jaculatory Adjective باہر پھینک دینے والا ۔ باہر دھکیل دینے والا ۔
Jacuzzi Noun ایک بڑا نہانے کا ٹب جِس میں اندر سے فوارے چھوٹتے ہیں جو جِسم کی مالِش کرتے ہیں ۔
Jaddal Name جدال ۔ جنگ ۔ کارزار ۔ بحث ۔ تکرار ۔
Jaddar Name جدار ۔ دیوار ۔
Jade Phrase قیمتی پتھر ۔
Jade anamphibole silicate containing calcium and magnesium
Jade green Noun پُشب رَنگ ۔ نيل گُوں ہَلکا سَبَز رَنگ ۔
Jaded Verb تنگ کیا ۔
Jadedly Adverb خَستَگی سے ۔ اُکتاہَٹ سے ۔ تھَکاوٹ سے ۔
Jadedness Noun تھَکاوَٹ ۔ خَستَگی ۔ بَرماندَگی ۔ بَربادی ۔
Jadeer Name جدیر ۔ لائق۔ سزاوار ۔ احاطہ
Jadeite Noun (مَعدنِيات) يَشمِ سَبَز کی قيمَتی قِسم جو سوڈِيَم سِيليکيٹ اور ايلمُونِيَم پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Jader Name جدیر ۔ قابل ۔
Jadery Noun گھوڑے کے کرتب ۔
Jadestone Noun ایک قسم کا ہلکا سبز پتھر
Jadi Name جادی ۔ زعفران ۔
Jadil Name جادل ۔ جنگ کرنے والا
Jadish Adjective تھَکا دينے والا ۔ بُرا ۔ بَد ۔ سَرکَش ۔ شَرير ۔
Jadishly Adverb بَڑی تھَکاوَٹ سے ۔ اُکتاہَٹ سے ۔ سَر کَشی سے ۔
Jadishness تھَکاوَٹ ۔ خَستَگی ۔ اُکتاہَٹ ۔
Jadwidan Name جادواں ۔ ہمیشہ ۔ دائم ۔ مدام ۔ صدا ۔
Jaee Name جائی ۔ بیٹی ۔ لڑکی ۔ دختر ۔
Jaegar Noun شِکاری ۔ رائفل بردار ۔ صیاد ۔
Jaeger Noun ياغُو ۔ کُرکُر ۔ برازی خاندان کا سَمَندَری پَرِندَہ ۔
Jaegerjager
Jaen and algarve were noted for their mines of gold and silver
Jaer Name جائر ۔ حق سے پھرنے والا ظالم