jaguar – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جیگوار ۔ امریکی تیندوا ۔ بڑی جسامت والا گوشت خور ممالیہ چوپایہ وسطی امریکہ کے جنگلوں میں رہتا ہے ۔ زردی مائل جلد پہ سیاہ چھوٹے چھوٹے دھبے ہوتے ہیں ۔ سر بڑا اور ٹانگیں نسبتا چھوٹی ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

امریکہ کا چیتا جیگوار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تيندوا ۔ ايک بَڑا طاقَتوَر کالے دھَبوں والا گوشت خور شير نما جانور ۔ جغُور ۔

🔹 Roman Urdu