jaffar bin yahyah – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

فضل برمکی کا چھوٹا بھائی اور یحییٰ کا دوسرا بیٹا تھا ۔ فضل کے بعد وزیر بنا، شجاعت اور ناموری میں کسی سے کم نہ تھا، رعب دار شخصیت کا مالک تھا، مامون الرشید کا اتالیق رہا، ھارون الرشید نے قتل کروا دیا،

🔹 Roman Urdu