English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jaguarondi Noun سیاہ بھورے رنگ کی ایک بڑی جنگلی بلّی۔
Jaguarundijaguarondi
Jah Noun توریت میں اللہ کا ایک نام ۔ خدا ۔ اللہ ۔
Jahaangir Name جہانگیر ۔ دنیا لینے والا ۔
Jahair Name جہیر ۔ اُونچی آواز والا آدمی
Jahan Name جہان ۔ عالم ۔ دنیا
Jahanban Name جہان بان ۔ دنیا کی حفاظت کرنے والا
Jahandaar Name جہاندار ۔ دنیا سنبھالنے والا ۔
Jahandar Name جہاندار ۔ دنیا کو دیکھنے والا
Jahangir Name جہانگیر ۔ دنیا کو فتح کرنے والا ۔ جہاں کو فتح کرنے والا
Jahanian Name جہانیاں ۔ مشہور ولی اللہ مخدوم جہانیاں
Jahanzaib Name جہانزیب ۔ سجاوٹ کرنے والا ۔
Jahanzeb Name جہانزیب ۔ دنیا کی سجاوٹ کرنے والا دنیا کو سجانے والا
Jahaz Name جاحظ ۔ جس کی آنکھیں بڑی اور باہر نکلی ہوں
Jaheed Name جہید ۔ بلندآوازوالا شخص
Jaheesh Name جحیش ۔ کنارہ ۔ ناحیہ
Jahfal Name جحفل ۔ بڑا لشکر ۔ طاقتور ۔ بڑے مرتبے کا آدمی
Jahiliya Noun دور جاہلیت ، اسلام سے قبل کا دور عرب ۔
Jahoband Name جہبند ۔ عقلمند آدمی کی بات کو پرکھنے والا
Jahool Name جہول ۔ بڑا نادان
Jahuz Name جحوظ ۔ غزالی آنکھوں والا ۔
Jahvehjahve
Jahvismjahveismyahwism
Jahvismjahwism
Jahvist Adjective یہوہ کا پجاری ۔
Jahvistic Adjective یہوہ کی پرستش کا یا اس سے متلق ۔
Jahvistjahwist
Jahwaz Name جحوظ ۔بڑی یا ابھری آنکھوں والا
Jai alai ہائی لائی ۔ گيند کے کھيل سے مُشابَہ کھيل ۔
Jaiesh Name جائش ۔ عمدہ ۔