English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jacobs staff
Jacobs staff
Jacobs stone
Jacobs ulcer
Jacobsite Noun ایک مقناطیسی مادہ
Jacobson s alar
Jacobson s nerve Noun مرکزی کان کا ایک عصب ۔
Jacobson s organ Adjective جیکب سنز آرگن ۔ جیکب سن کا عضویہ ۔ رینگنے والے جانداروں کے ناک کی رطوبت کے اخراج کی نالی ۔ مردوں میں یہ محض نشان کی حد تک ہوتی ہے ۔
Jacobus Noun جیمس اول بادشاہ انگلستان کے عہد کا طلائی سکہّ ۔
Jacod ladder Noun سنبل آسمانی
Jacod membrane Noun غثاۓ یعقوبی آرتکرجیکٹ آئرش معالج چشم آنکھ کے پردہ شبکیہ کی جھلی ڈاکٹر جیکٹ نے اسے اہم جھلی قرار دیا تھا
Jaconet نین سکھ ۔
Jacose Adjective خُوش مِزاج ۔ خُوش طَبعی ۔ ظَريف ۔ ٹھَٹھول باز ۔
Jacosely Adverb خُوش طَبعی سے ۔ ظَريفانَہ ۔ ظَرافَت آميز ۔
Jacoseness Noun خُوش طَبعی ۔ مَسخَرَہ پَن ۔ خُوش مِزاجی ۔
Jacosity Noun خُوش طَبعی سے ۔ مَسخَرے پَن سے ۔ خُوش مِزاجی سے ۔
Jacquard Noun کرگھےکا ایک اوزار جس کی مدد سے چار خانے بنائے جاتےتھے
Jacquard loom Noun جیکارڈ لوم ۔ پہلی مشین جس نے اپنے آپریشنز کنٹرول کرنے کے لیے پنچڈ کارڈ استعمال کیے ۔
Jacquardjacquard weave
Jacquarie Noun کسانوں کی بغاوت ۔خصوصاوہ بغاوت جو فرانس کے کسانوں نے ۱۳۰۸ میں کی تھی
Jacque bonhomme Noun فرانسیسی کسان ۔
Jacquemier s sign Adjective فرج کا نیلا پن جو حمل کی علامت ہے ۔
Jacquemontii acacia arabica Noun ببری ، ببلی ، ببول ، کیش کیکر
Jacquirity beans Noun جشم رتی لالڑی سفید گھو قلچی کونچ پھی
Jactation Noun ڈینگ ۔ شیخی ۔ لاف زنی ۔ بے چینی سے کروٹیں بدلنے کی حالت تشنج ۔
Jactitate Verb جسم کو ہلانا یا حرکت دینا۔کروٹیں بدلنا
Jactitation Verb بیماری کی شدت کے باعث بے چینی سے کروٹیں بدلنا ۔
Jactitation of marriage Noun قانون۔عورت یامرد کی طرف سے جھوٹا دعوی۔ زوجیت کا جھوٹا دعوی
Jactitation tossing Verb مرض کی سختی اور شدت کے باعث بستر میں کروٹیں بدلنا ۔
Jaculate Verb پھینکنا زو ر سے دھکا دینا ۔