English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Isotope effect آئیسو ٹوپ اثر ۔ ایسا حرکیاتی آئسو ٹوپ اثر جس کی وجہ سے c-h بانڈ ٹوٹنے کی رفتار اس وقت سست ہو جاتی ہے جب ہائیڈ روجن کی جگہ ڈیوٹرئیم یا ٹرائیٹیم لے لیتی ہے ۔ تب بانڈ توڑنے کے لیے بہت کم توانائی درکار ہوتی ہے ۔
Isotope effect any effect caused by the substitution of oneisotope for another normally this substitution has little effect on the chemistry of an element
Isotope one of two or more atomic species having the sameatomic number but differentnucleon numbers
Isotopes Noun اسم ، جمع ، کسی ایک عنصر کی دو یا دو سے زیادہ صورتیں ، ملتی جلتی کیمیائی خصوصیات ایک جیسا ایٹمی ایک جیسا ایٹمی عدد لیکن کمیت کا عدد مختلف ہو اور وہ ریڈیو ایکٹو خصوصیات کے حامل ہوں ۔
Isotopic Adjective ہَم جائی ۔ نَظيری ۔
Isotopic number آئیسو ٹوپک عدد ۔ ہم جائی عدد ، کسی آئیسو ٹوپ میں نیو ٹرو نز اور پروٹونز کی تعداد کا باہمی فرق ۔
Isotopic spin isospin symbol i a quantum number that is conserved inthestrong interaction
Isotopic weight آئیسو ٹوپک وزن ۔ دیکھئے آئیسو ٹوپک کمیت ۔ کسی آئیسو ٹوپ کا جوہری وزن یہ وزن مکمل اعداد پر مشتمل ہوتے ہیں اور متعلقہ آئسو ٹوپ مکمل اعداد پر مشتمل ہوتے ہیں اور متعلقہ آئسو ٹوپ کے کمیتی اعداد کے مطابق ہوتے ہے ۔
Isotopically Adverb ہَم جا طَور پَر ۔ نَظيری انداز ميں ۔
Isotopism Noun ہم جائی ۔
Isotops Noun ہَم جا ۔ ایک ہی عنصَر کی دو یا دو سے زیادَہ اقسام جِن کیمیائی خَصُوصیات ایک جِیسی ہوں مَگَر طَبیعی خَصُوصیات مُختَلِف ہوں اور امراض کی تَشخیص ، تحقیق اور عِلاج میں مُستَعمَل ہے
Isotopy Noun ہَم جائی ۔ ہَم جائيَت ۔ ہَم نَظيرِيَت ۔
Isotrimophous Adjective ہم سہ شکلی ۔
Isotrimorphism Noun قلمیات: ہم سہ شکلی قلماﺅ ۔
Isotropic Adjective (طَبيعيات) ہَم رُخ ۔ ہَم اطراف ۔ تَمام اطراف ميں يَکساں خَواص کا حامِل ۔
Isotropy Noun ہَم اطرافی ۔ ہَم رُخی ۔ بے محوَری ۔
Isotype Adjective آئسو ٹائپ ۔ ہم قسم ۔ ایک صنف کی ہمہ قسم کا دوسرا نمونہ ۔
Isotype visual communication Verb آئیسو ٹائپ چارٹ کے ذریعے سے شماریاتی معلومات بہم پہنچانا ۔
Isovolumic Noun مساوی الحجم
Isoxazole penicillins Adjective ناسور اور پھوڑ ، پھنسیوں کے لیے استعمال ہونے والی موثر دوا ۔
Isoxuprine Noun ایک دوا جو خون کی رگوں کو پھیلا دیتی ہے ۔
Isoxyl آئی ساکسل ۔ تپ دق کےلئے مستعمل نئی دوا ۔ جو دوسری ادویات کے ساتھ دی جاتی ہے ۔ تھایو کارلائیڈ ۔ ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۔
Isozymeisoenzyme it abbr for in technology formation
Isp Noun آئی ایس پی ۔ انٹرنیٹ سروس پرو وائیڈر کا مخفف ۔
Israar Name اسرار: بھید ۔ راز ۔
Israeel Name اسرائیل ۔ حضرت یعقوب ۔
Israel Noun, Name, Geology, Historical اسرائیل مشرق وسطی کی ایک صیہونی ریاست ہے جو سرزمین فلسطین پر قبضہ کرکے بنائی گئی۔ پاکستان سمیت دنیا کے کئی مسلم ممالک اسرائیل کو ایک ملک تسلیم نہیں کرتے۔ 14 مئی 1948ء میں آزاد ہوا،
Israeli Adjective اِسرائيلی ۔ جَديد اِسرائيل اور اُس کی ثَقافَت سے مُتعلِق ۔ اِسرائيل کا باشِندَہ ۔
Israelite Noun بَنی اِسرائيل ۔ اِسرائيلی ۔ يَہُودی ۔ حَضرَت يَعقُوبؑ اور اُن کی نَسَل کا فَرد ۔
Israelitishisraelitic